حلقہ این اے-250 (کراچی غربی 3)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے۔240 (کراچی-2)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہ ضلع کراچی
موجودہ حلقہ
سے قائم حلقہ این اے۔240 (کراچی-2)

حلقہ این اے-250 (کراچی غربی 3) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

خواجہ سہیل منصور نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[2]

نتیجہ [3][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
سہیل منصور خواجہ متحدہ قومی موومنٹ 87804
ناز بلوچ پاکستان تحریک انصاف 21094
عابد حسین پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 19360

متحدہ قومی موومنٹ کے سہیل منصور خواجہ نے 87804 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔


حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 13, 2012۔
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 25, 2013۔
  3. http://ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-240