حلقہ پی پی۔249

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

حلقہ پی پی۔249 ضلع راجن پورمیں واقع ہے حالیہ انتخابات2013ء میں ہوئے اس انتخاب میں سردارنصر اللہ خان دریشک رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔ انہوں نے آزاد حیثیت سے انتخاب میں حصہ لیا بعداز کامیابی انہوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔