مندرجات کا رخ کریں

حمائمہ ملک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حمائمہ ملک

معلومات شخصیت
پیدائشی نام حمائمہ ملک
پیدائش (1987-11-18) 18 نومبر 1987 (عمر 37 برس)[1]
کوئٹہ، پاکستان
قومیت پاکستانی
مذہب اسلام
شریک حیات شمعون عباسی (2010-2009)
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، ماڈل
ویب سائٹ
ویب سائٹ http://www.humaimamalik.com/
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حمائمہ ملک ایک پاکستانی اداکارہ و ماڈل ہیں وہ کوئٹہ میں پیدا ہوئی تعلیم بهی وہی حاصل کی اس کے بعد وہ کراچی منتقل ہو گئی کیرئیر کا آغاز وہیں سے شروع کیے کئی مشہور ڈراموں اور فلموں میں کام کیا بالی وڈ میں کی بهی چند ایک فلموں میں کام کیا۔[1]

فلمیں

[ترمیم]
کلید
فلمیں جو ابھی تک منظرِ عام پر نہیں آئی
سال فلم کردار مزید
2011 بول زینب
2013 عشق خدا رابعہ
2014 راجا نٹورلال ضیا بالی وڈ میں شروعاتی فلم
2015 دیکھ مگر پیار سے اینی
2017 ارتھ 2 TBA فلم بندی
2017 Mammay Baray Sakht رکھیل فلم بندی

یہ بھی دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "Humaima Malik signs bollywood film opposite Emran Hashmi"۔ 13 اگست 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-28 – بذریعہ آج ٹی وی

بیرونی روابط

[ترمیم]