مندرجات کا رخ کریں

حماد اظہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد حماد اظہر
ذاتی تفصیلات
جماعتپاکستان تحریک انصاف
والدین
 

محمد حماد اظہر ایک پاکستان سیاست دان جو ستمبر 2018ء سے موجودہ وزیر مملکت برائے محصولات ہیں۔[1] وہ اگست 2018ء سے قومی اسمبلی پاکستان کے رکن بھی ہیں۔

نجی زندگی

[ترمیم]

ان کی ولادت سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر کے گھرانے میں ہوئی تھی۔[2]

وہ پیشے کے لحاظ سے بیرسٹر ہیں۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Govt announces portfolios of new ministers"۔ پاکستان ٹوڈے۔ 13 ستمبر 2018۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-13
  2. 1 2 "Baton passed: Hammad Azhar: Crying out for a change | The Express Tribune"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 11 مئی 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-11