حماد حرانی
Jump to navigation
Jump to search
حماد حرانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1117 |
تاریخ وفات | سنہ 1202 (84–85 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر، مورخ |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
حماد الحرانی (ولادت:1117ء - وفات:1202ء) مسلم عالم، شاعر اور تاجر تھے جو صلاح الدین ایوبی کے دور میں اپنے آبائی شہر حران کو چھوڑ کر اسکندریہ رہنے کے لئے چلے گئے تھے۔