حمد اللہ مستوفی
حمد اللہ مستوفی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1281ء [1] قزوین [1] |
وفات | سنہ 1339ء (57–58 سال)[2] قزوین [1] |
شہریت | ایران |
عملی زندگی | |
پیشہ | جغرافیہ دان ، شاعر ، مورخ ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی [1] |
کارہائے نمایاں | تاریخ گزیدہ [1] |
درستی - ترمیم |
حمداللہ یا حمد بن تاجالدین ابیبکر بن حمد بن نصر مستوفی قزوینی فارسی کے نامور دانشور، شاعر، جغرافیہ دان، مورخ اور مصنف تھے۔
تصانیف
[ترمیم]انھوں نے آٹھویں صدی ہجری میں بہت سی معروف کتب تحریر کیں جن میں ظفر نامہ، نزہت القلوب اور تاریخ گزیدہ قابل ذکر ہیں۔
ایلخانی حکومت کے اثرات
[ترمیم]انھوں نے تبریز کے بارے میں لکھاہے کہ منگولوں کے حملے اور حکومت سے قبل یہاں کے لوگ پہلوی فارسی بولاکرتے تھے مگر منگولوں کے دور حکومت میں آذری ترکی زبان بھی بولی جانے لگی جبکہ یہاں کے لوگوں کے لہجے و انداز بھی مختلف تھے۔
مزار
[ترمیم]ان کا مزار قزوین شہر کے مشرق میں واقع ہے۔ ان کے مزار کو گنبد دراز بھی کہاجاتاہے۔ خاص اور انوکھے تعمیراتی انداز میں اس عمارت/مزار کو تعمیر کیاگیاہے جس میں ایک گنبد بھی واقع ہے۔گنبد کا مخروطی حصہ فیروزی رنگ کاہے۔ کتبوں اور پتھرو کی دیواروں پر صاحب مزار کے بارے میں تحریر کیاگیاہے۔ اس عمارت کے اندر متعدد تاریخی آثار موجود ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]حمداللہ مستوفی کے مزار/مقبرہ کاتعارفآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urdumovies.net (Error: unknown archive URL)
- 1281ء کی پیدائشیں
- 1339ء کی وفیات
- 1349ء کی وفیات
- ایرانی سائنسدان
- ایرانی مصنفین
- ایرانی مورخین
- ایل خانی مؤرخین
- چودہویں صدی کی ایرانی شخصیات
- چودہویں صدی کے جغرافیہ دان
- چودہویں صدی کے فارسی شعرا
- چودہویں صدی کے مؤرخین
- عرب نسل کی ایرانی شخصیات
- فارسی شعرا
- قرون وسطی کے عرب جغرافیہ دان
- قرون وسطی کے فارسی جغرافیہ دان
- قرون وسطی کے مسلم جغرافیہ دان
- قزوین کی شخصیات
- مؤرخین بلحاظ قومیت
- چودہویں صدی کی وفیات
- قزوین میں وفات پانے والی شخصیات
- ایران میں تدفین