حمد اللہ نعمانی
Appearance
حمد اللہ نعمانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | اندر ضلع |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | سرکاری ملازم ، سیاست دان |
درستی - ترمیم ![]() |
حمد اللہ نعمانی کابل کے میئر ہیں۔ [1] وہ اسلامی امارت افغانستان (1996-2001) کے دوران بھی اسی عہدے پر فائز رہیں۔وہ اندر ضلع کے سیپیاو گاؤں میں پیدا ہوئے. نعمانی نے وزیر اعلیٰ تعلیم اور طالبان سپریم کونسل کے رکن کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔ [2] [3]
حوالہ جات
[ترمیم]
- ↑ "Govt officials appointed by the Taliban so far"
- ↑ "HAMDULLAH NOMANI | United Nations Security Council"
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2021-08-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-25