مندرجات کا رخ کریں

حمزہ اکبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حمزہ اکبر
پیدائش (1993-11-12) نومبر 12, 1993 (عمر 30 برس)
فیصل آباد، پاکستان
ملکپاکستان
عرفیتدی ایڈمرل
پیشہ ور2015–present
اعلی ترین درجہ86
موجودہ درجہ112 (as of )
سب سے بڑی انعامی رقم جو جیتی£9٫600[1]
Highest break128
Century breaks1
آخری سب سے بہتر درجہ بندیآخری 64

حمزہ اکبر ( پیدائش 1993) ایک پاکستانی اسنوکر کھلاڑی ہے جس نے 31ویں ایشیائی اسنوکر چمپئین شپ کوالالمپور، ملائیشیا 2015ء جیتی۔[2]

زندگی

[ترمیم]

حمزہ کی پیدائش فیصل آباد پاکستان میں ہوئی، حمزہ د وبار پاکستان کے قومی چمپئین رہے ہیں۔ اپریل 2015 میں حمزہ نے پہلا بین الاقوامی اعزاز کوالالمپور، ملائیشیا میں 2015ء ایشیائی اسنوکر چمپئین شپ میں پنکاج ایڈوانی بھارت کو فائنل میں 7–6 سے شکست دے کر حاصل کیا، پچھلے 16 سال میں حمزہ تیسرا پاکستانی کھلاڑی ہے جس نے یہ اعزاز حاصل کیا۔[3] اس اعزاز کے ساتھ اگلے دو سال کے اسنوکر سیزن 2015/2016 کھیلنے کا کارڈ حاصل کیا۔[4]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. CueTracker - Career Total Statistics For Hamza Akbar - Professional Results - Snooker Results & Statistics
  2. "Pakistans Hamza Akbar wins Asian snooker title"۔ 09 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مئی 2015 
  3. "hamza gives the nation its first asian champion after 17 years"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مئی 2015 
  4. "Pakistan's Hamza lifts Asian Snooker Championship title"۔ جیو ٹی وی۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2015 

بیرونی روابط

[ترمیم]