حمیدہ چغتائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آپ اردو زبان کی شاعرہ و ناول نگار تھیں تاہم آپ کی زندگی اور فن کے بارے میں زیادہ معلومات میسر نہ ہوسکیں۔آپ کا تعلق ملتان سے تھا۔آپ کو 24 ، جولائی 1997 کو بہت بے دردی سے ملتان شہر میں قتل کر دیا گیا۔آپ کی تدفین بھی ملتان میں ہی ہوئی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]