حنا خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حنا خان
حنا خان ایچ ٹی موسٹ اسٹائلش ایوارڈ کے موقع پر
حنا خان ایچ ٹی موسٹ اسٹائلش ایوارڈ کے موقع پر

معلومات شخصیت
پیدائش 2 اکتوبر 1987ء (عمر 31 سال)[1]
سری نگر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
قومیت بھارتی
دیگر نام اکشرا
ساتھی روکی جیسوال (2014ء–اب تک)[2]
عملی زندگی
تعليم ایم بی اے ڈگری
مادر علمی کالونیلز سینٹرل اکیڈمی اسکول
پیشہ اداکارہ، ماڈل
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

حنا خان (پیدائش 2 اکتوبر 1987ء)[1] ایک بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ ہے۔[3] وہ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے میں اکشرا کا کردار نبھانے ک لیے مشہور ہیں۔[4] بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری میں سب سے زیادہ پیسے لینے والی اداکاراؤں میں سے ایک ہے۔[5][6] حنا کلرز ٹی وی کے ریالٹی شوز فیئر فیکٹر: خطروں کے کھلاڑی 8 اور بگ باس 8 دونوں میں دوسرے نمبر پر آئی تھی۔[7][8]

ابتدائی اور نجی زندگی[ترمیم]

حنا خان سری نگر، جموں و کشمیر میں پیدا ہوئی تھی۔ اس کے گھر میں افراد کی تعداد چار ہے اس کے والدین، وہ خود اور اس کا چھوٹا بھائی عامر خان جو ایک ٹریول ایجنسی کا مالک ہے[9] اس نے سنہ 2009ء میں گرگاؤں، دہلی کے سی سی اے اسکول آف منیجمنٹ سے ایم بی اے کیا ہے۔[10] حنا یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے کہ سابق سپر وائزر پروڈیوسر روکی جیسوال کو 2014ء سے ڈیٹ کر رہی ہے۔[2] اس نے بگ باس 11 میں بتایا تھا کہ وہ دمہ کے مرض میں مبتلا ہے۔[11][12]

کیریئر[ترمیم]

حنا خان ٹیلی ویژن میں 2009ء میں قدم رکھا اور پہلی بار بھارتی ڈرامے یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے میں اکشرا کا کردار نبھایا، اس ڈرامے میں طویل 8 سالوں تک کام کرنے کے بعد اس نے 2016ء میں فیصلہ کیا کہ وہ شو چھوڑ کر دوسرے منصوبوں کا سوچے گی۔[13] سنہ 2013ء[14]، 2014،[15] 2015،[16] 2016،[17] اور 2017ء[18] میں ایسٹرن آئی نے حنا خان کو 50 سب سے زیادہ حسین و دلکش ایشیائی خواتین کی فہرست میں شامل کیا تھا۔ سنہ 2014ء میں MensXP.com، مردوں کے لیے ایک بھارتی لائف اسٹال کی ویب سائٹ نے ”بھارتی ٹیلی وژن کی 35 حسین و دلکش اداکاراؤں“ کی فہرست میں اس کا نام آٹھویں نمبر پر رکھا تھا۔[19] Rediff نے ”ٹیلی ویژن کی دس بڑی اداکاراؤں“ کی فہرست میں اس کو چوتھے نمبر پر شامل کیا تھا۔[20] سنہ 2017ء میں اس نے کلرز ٹی وی کے شو فیئر فیکٹر: خطروں کے کھلاڑی سیزن 8 میں حصہ لیا تھا اور وہ اس میں دوسرے نمبر پر آئی۔ [21] 30 ستمبر 2017ء میں اس نے بگ باس 11 کے گھر میں ایک معروف شخصیت کے طور پر قدم رکھا۔[22] وہ بگ باس کے شو میں دوسرے نمبر پر آئی جبکہ شلپا شنڈے بازی لے اڑی۔[23] بگ باس 11 میں حنا کو شیر خان کے خطاب سے نوازا گیا تھا۔[24][25][26][27] اورمیکس میڈیل کی جانب سے نومبر 2017ء میں حنا خان کو بگ باس 11 کی سب سے چہیتی شخصیت قرار دیا گیا۔[28] 25 دسمبر کو Sabras Radio نے حنا ”2017ء کی 30 معروف ترین شخصیات“ میں سے ایک قرار دیا۔[29] بز ایشیا نے بھی حنا کو 2017ء کی من پسند اداکارہ قرار دیا۔[30] حنا نے 2017ء کی موسٹ اسٹائلش ٹی وی اداکارہ کے لیے پنک ویلاز ایوارڈ جیتا۔[31] 25 جنوری 2018ء کو ہندوستان ٹائمز اسٹائل ایوارڈز کے موقع پر اس نے موسٹ اسٹائلش ٹی وی پرسنیلٹی ایوارڈ جیتا۔[32]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Bigg Boss 11: Who is Hina Khan? Profile, Biography, Photos and Video"۔ The Indian Express۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. ^ ا ب "Bigg Boss 11's Hina Khan and Rocky Jaiswal's love story in pics"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)
  3. "PICS: Akshara aka Hina Khan of 'Yeh Rishta.۔.' undergoes a glamorous transformation"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)
  4. "Dadasaheb Phalke Academy Honours Juhi, Farhan Akhtar"۔ www.filmibeat.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2014۔
  5. "11 television stars who earn more than Bollywood actors per month!"۔ The Indian Express۔ مورخہ 25 ستمبر 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2016۔
  6. "Cheque out! How much do your favourite television stars earn?"۔ میڈ ڈے۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اکتوبر 2016۔
  7. "Bigg Boss 11: Shilpa Shinde to Hina Khan, celebs to be locked inside the house | The Times of India"۔ The Times of India۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-28۔
  8. "Rocky is my greatest strength, will miss him most in the Bigg Boss 11 house: Hina Khan"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  9. "Bigg Boss 11: Hina Khan's father breaks his silence for the first time"۔ ٹائمز آف انڈیا۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  10. "Hina Khan facts"۔ The Times of India۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2016۔
  11. "Bigg Boss 11, Episode 12, 14 October, 2017: Hina Khan, Arshi, Sapna are sent to jail"۔
  12. "Bigg Boss 11, November 5, 2017: Dhinchak Pooja gets eliminated; Salman Khan asks contestants to reveal their shocking secrets"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  13. "I wanted to move on: TV actor Hina Khan on leaving Yeh Rishta Kya Kehlata Hai"۔ ہندوستان ٹائمز۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  14. "Katrina Kaif named world's sexiest Asian woman for the 4th time"۔ انڈیا ٹوڈے۔ مورخہ 17 ستمبر 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2015۔
  15. "Priyanka Chopra regains sexiest Asian crown in UK"۔ انڈیا ٹوڈے۔ مورخہ 17 ستمبر 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2015۔
  16. "Priyanka Chopra tops Eastern Eye's Sexy List 2015"۔ BizAsia | Media, Entertainment, Showbiz, Events and Music۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جون 2017۔
  17. "Deepika Padukone tops 'Sexy List 2016' UK poll"۔ BizAsia | Media, Entertainment, Showbiz, Events and Music۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جون 2017۔
  18. "'Bigg Boss 11' contestant Hina Khan is one of Asia's sexiest women"۔ میڈ ڈے۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  19. "35 Hottest Actresses In Indian Television"۔ MensXP.com۔ مورخہ 2 مئی 2017 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  20. "Television's Top 10 Actresses"۔ Rediff۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2017۔
  21. "Khatron Ke Khiladi season 8 grand finale: Shantanu Maheshwari beats Hina Khan and Ravi Dubey to WIN Rohit Shetty's popular show"۔ Bollywood Life۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  22. "Bigg Boss 11: Hina, Bandgi, Benafsha turn up the heat as they dance inside the pool"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  23. "Shilpa Shinde wins Bigg Boss 11, Hina Khan becomes first runner-up"۔ The Indian Express۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  24. "Priyank Sharma touts Hina Khan as Sher Khan"۔ Pinkvilla.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  25. "Clash Between 'Dictator' Vikas And 'Sherkhan' Hina"۔ NDTV۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  26. "Shilpa smashes Hina's 'Sher Khan' mug, Puneesh to get his body waxed in the meanest task"۔ DNA India۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  27. "Contestants get the chance to see their journey in the house"۔ The Indian Express۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  28. "Bigg Boss 11: Despite slander and hate, Hina Khan beats Shilpa Shinde to become the most loved person on the show"۔ Bollywood Life۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  29. "Vivian Dsena beats Hina Khan, Nakuul Mehta, Jennifer Winget to be the TV Personality of 2017"۔ Bollywood Life۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  30. "BizAsia Twitter Account"۔ BizAsia۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  31. "PINKVILLA's Most Fashionable Awards : Here are the winners"۔ Pinkvilla.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  32. "Bigg Boss 11 finalist Hina Khan bags the 'Most Stylish TV Personality' award – view pics"۔ Bollywood Life۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔

بیرونی روابط[ترمیم]