حنا سلطان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حنا سلطان
Hina sultan (pakistani tv host and actress).jpg
 

معلومات شخصیت
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کنیئرڈ کالج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ٹیلی ویژن میزبان،  اداکارہ اور ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حنا سلطان ایک پاکستانی ماڈل اداکارہ اور وی جے ہے وہ جدہ سعودی عرب میں پیدا ہوئی اس کے والدین لاہور واپس آ گئے جب وہ بہت چهوٹی تهی اس نے لاہور سے تعلیم حاصل کی۔ اس نے اپنے کیرئیر کا آغاز وی جے سے کیا اس کے بعد وہ مختلف پاکستانی چینلوں کے کئی ڈراموں اور ٹیلی فلمز میں جلوہ افروز ہوئیں۔

حوالہ جات[ترمیم]