مندرجات کا رخ کریں

حنکی مصمتات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حنکی یا تالوی مصمتات کی ادائیگی میں زبان کا درمیانہ حصہ سخت تالو کے مخالف اٹھایا جاتا ہے اردو میں [j](ی) تالوی مصمتہ ہے مخصوص ادائیگی کی وجہ سے اسے نیم مصوتہ بھی کہا جاتا ہے مگر کئی زبانوں میں خالص حنکی/تالوی مصمتات موجود ہیں۔

آئی پی اے میں موجود حنکی مصمتات درج ذیل ہیں

آئی پی اے تفصیل مثال
زبان لفظ آئی پی اے معنی
palatal nasal فرانسیسی agneau [aɲo] بھیڑ کا بچہ
بےآواز حنکی اختتام مجارستانی hattyú [hɒc:u:] ہنس
بآواز حنکی اختتام لیٹویائی ģimene [ɟimene] خاندان
voiceless palatal fricative المانی nicht [nɪçt] نہیں
voiced palatal fricative ہسپانوی rayo [raʝo] بجلی جھٹکا
palatal approximant انگریزی yes [jɛs] ہاں
palatal lateral approximant اطالوی gli [ʎi] انگریزی لفظ the (مذکر جمع)
voiced palatal implosive سواحلی hujambo [huʄambo] ہیلو
palatal click نǁنگ ǂoo [ǂoo] مرد, مذکر