حنین بن اسحاق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حنین بن اسحاق
(عربی میں: حنين بن إسحاق ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Hunayn ibn-Ishaq al-'Ibadi Isagoge.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 808[1] اور سنہ 808  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الحیرہ  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 873 (64–65 سال)[2][3][1][4] اور سنہ 873 (64–65 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Black flag.svg دولت عباسیہ
Flag of Iraq.svg عراق[5]  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب نسطوری مسیحیت
اولاد اسحاق بن حنین[2]  ویکی ڈیٹا پر اولاد (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ طبیب، مترجم، فلسفی  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی، یونانی زبان، سریانی زبان، فارسی  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حُنين بْن إِسْحَاق، (Hunayn ibn Is- haq) أَبُو زيد العِبادی النَّصْرانی الشَّقِی۔ (پیدائش 194-260ھ، وفات 810873ء) اس کا والد پنساری تھاجس کا تعلق حیرہ سے تھا یہ ابتدا میں بصرہ گیا وہاں سے عربی کی تعلیم حاصل کی بعد میں بغداد منتقل ہو گیاجہاں یوحنا بن ماسویہ سے تعلیم طب حاصل کی یونانی سریانی اور فارسی زبان پر مہارت رکھتا تھا اور بڑا فصیح شاعر بھی تھا عراق میں اپنے زمانہ کا بہت بڑا طبیب مؤرخ اورخاص طور پر مترجم کے طورپر اپنا لوہامنوایا مامون الرشید نے اسے دار الترجمہ کا سربراہ بنایا جس نے بقراط اور جالینوس کی یونانی کتابوں کو عربی میں ترجمہ کرایا اس نے کئی کتابین تصنیف کیں جن میں اکثر طب اور ریاضی میں تھی جیسے مسائل طب مشہور ہے ۔[6][7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Hunayn-ibn-Ishaq — بنام: Hunayn ibn Ishaq — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. ^ ا ب مصنف: ارتھر بری — عنوان : A Short History of Astronomy — ناشر: جون مرے
  3. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119239418 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  4. بنام: Abū Zayd Ḥunayn ibn Isḥāq — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/106433 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. https://libris.kb.se/katalogisering/75kmjp0r4vlv6hh — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 18 ستمبر 2012
  6. تاريخ الإسلام ووفيات المشاہیر والأعلام۔ تأليف: شمس الدين الذهبی۔ دار الكتاب العربی لبنان بيروت
  7. الموسوعۃ العربییہ العالمیہ