حنی بعل
Jump to navigation
Jump to search
حنی بعل | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 247 ق م کارتھج |
وفات | سنہ 183 ق م گیبزے |
طرز وفات | خود کشی |
شہریت | کارتھج |
والد | حملقار برقا |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
عسکری خدمات | |
وفاداری | کارتھج |
ترمیم ![]() |
حنی بعل شمالی افریقا میں کارتھیج کا ایک فوجی کمانڈر تھا۔ یہ تاریخ کے قابل ترین کمانڈروں میں سے ایک تھا۔ وہ قرطاجنہ کے ایک فوجی کمانڈر حملقار برقا کے گھر پیدا ہوا۔ ہنی بال کی سب سے بڑی فوجی کامیابی دوسری پیونک جنگ تھی، جس میں وہ اپنی فوج اور جنگی ہاتھی آئبیریا۔سپین سے کوہ پائرینیس اور کوہ الپس کے اوپر سے شمالی اطالیہ میں داخل ہوا تھا۔ اطالیہ میں داخل ہونے کے بعد اس نے رومیوں کو جنگوں کے ایک سلسلے میں شکست دی اور رومی سلطنت کے کئی اتحادیوں پر فتح پائی۔ اس دوران میں ہنی بال نے 17 سال تک اپنی فوجیں اطالیہ میں رکھیں۔