حوصلہ نیوز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
حوصلہ نیوز
یو آر ایل (URL) hausla.net
طرز نیوز
اندراج نہیں ہے
دستیاب زبانیں  اردو
ملکیت حوصلہ میڈیا
آغاز 2013 (2013)
محصولات کچھ بھی نہیں
موجودہ حالت فعال

حوصلہ نیوز اردو زبان میں ایک نیوز ویب سائٹ ہے۔ اس سائٹ میں اعظم گڑھ، جون پور اور مئو کے گاؤں گاؤں کی خبریں رہتی ہیں۔حوصلہ نیوز کی شروعات سال 2013 میں ہوئی تھی اور جلد ہی یہ پورٹل ان علاقوں کے خلیچ ممالک اور ممبئی وہ دہلی جیسے ہندوستان کے بڑے شہروں میں رہنے والوں کی ضرورت بن گیا۔ ویب سائٹ زیادہ تر دیہی مسائل اور گاؤں کی سیاست سے بحث کرتی ہے۔