مندرجات کا رخ کریں

حول مائلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Esotropia
جماعت بندی اور بیرونی ذرائع
اکڈ-10 H50.0, H50.3
اکڈ-9 378.0

حولِ مائلہ (esotropia) کو حول داخلی بھی کہا جاتا ہے اور اس سے مراد ایسے حول (strabismus) کی ہوتی ہے جس میں دونوں آنکھوں کا خطِ تاک یا بصری محور (visual axis) ایک دوسرے کو تنسیخ کرتا ہوا ہوتا ہے یا دوسرے الفاظ میں یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ ایک آنکھ کا بصری محور، دوسری آنکھ کے بصری محور کی جانب مائل ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس مرض کے نام میں مائلہ (tropia) کا لفظ لگایا جاتا ہے۔ بصری محور کی اس طرح ایک دوسرے کی جانب مائل ہونے یا ایک دوسرے کی تنسیخ کرنے کی وجہ سے شفع (diplopia) یا دہری بصارت کی کیفیت پیدا ہوتی ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ایک طبی لغت آن لائن پر esotropia کا بیان