حویلیاں ریلوے اسٹیشن
حویلیاں ریلوے اسٹیشن Havelian railway station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | حویلیاں | ||||||||||
متناسقات | 34°03′08″N 73°09′29″E / 34.0522°N 73.1580°Eمتناسقات: 34°03′08″N 73°09′29″E / 34.0522°N 73.1580°E | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | HVN | ||||||||||
تاریخ | |||||||||||
سابقہ نام | گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
![]() |
حویلیاں ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔
تاریخ[ترمیم]
1918ء میں تعمیر ہونے والا یہ اسٹیشن پاکستان کا دوسرا بلند ترین ریلوے اسٹیشن ہے اس کے ساتھ پاکستان کا پہاڑی سلسلہ کی طرف آخری ریلوے اسٹیشن ہے۔ اک خواب سا سحر طاری کرنے والا یہ اسٹیشن ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں میں موجود جو اس ہزارہ ڈویژن کا آخری اسٹیشن ہے۔ کہا جاتا ہے کے انگریز سروے میں جب ایبٹ آباد کے مشہور پہاڑ سربن کا سروے کیا گیا تو اس میں پانی کی موجودگی بہت زیادہ تھی اس لیے ریلوے لاٸین کو حویلیاں تک محدود کر دیا گیا کیونکہ آگے ٹنل بنانا ممکن نہیں تھا۔ ایبٹ آباد سے 13 کلومیٹر کے فاصلے پہ واقع یہ اسٹیشن اک جادوٸی اثر کا حامل ہے ۔ یہ چھوٹا مگر بہت خوبصورت ریلوے اسٹیشن بہت دیدنی ہے ٹرین کی آواز ملتے بچھڑتے مسافر چھوٹا سے ٹکٹ گھر کمال کی دلکشی ہے۔
ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]
پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق حویلیاں ریلوے اسٹیشن کا کوڈ HVN ہے
موجودہ حالت[ترمیم]
اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔
محل وقوع[ترمیم]
حویلیاں ریلوے اسٹیشن حویلیاں میں واقع ہے