حکومتی آمدنی کے ذرائع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کسی بھی ملک کی حکومت کو بے شمار اخراجات کرنے پڑتے ہیں جس کی وجہ سے اسے مستقل آمدنی کی ضرورت رہتی ہے۔ حکومتیں درج ذیل طریقوں سے آمدنی حاصل کرتی ہیں۔[1]

  • مختلف طرح کے ٹیکس وصول کر کے۔
  • حکومت کے ماتحت منافع بخش اداروں کی آمدنی سے جیسے ریل ویز، ہوائی جہاز راں کمپنی، جنگل کی لکڑی یا تیل کے کنویں سے۔
  • ملکی اور بین الاقوامی قرضے (بونڈز) اور شیئر (اسٹاک) جاری کر کے۔
  • کاغذی کرنسی چھاپ کر۔
  • ادائیگیوں کو ملتوی کر کے۔ ادائیگی کا التوا دولت سازی کے مترادف ہوتا ہے۔
  • نجکاری کر کے۔
  • دوسرے ممالک سے امداد لے کر۔
  • دوسرے ممالک کو لوٹ کر یا دھوکے سے ہتھیا کر۔


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]