حکومت دہلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریاستی حکومت
ریاستی دار الحکومتنئی دہلی
عاملہ
گورنرانیل بیجل
وزیر اعلٰیاروند کیجریوال، (اے اے پی)
مقننہ
اسمبلی
اسپیکررام نواس گوئل، (اے اے پی)
اراکین اسمبلی70
عدلیہ
عدالت عالیہدہلی ہائی کورٹ
چیف جسٹسدھیرو بھائی ناران بھائی پٹیل

حکومت دہلی، اسے گورنمنٹ آف نیشنل کیپیٹل ٹیریٹری آف دلی، (جی این سی ٹی ڈی) بھی کہا جاتا ہے۔ دہلی کے یونین علاقہ پر حکومت کرتا ہے، جس کا شہری علاقہ حکومت ہند کی نشست ہے۔ 75 ویں آئینی ترمیمی ایکٹ کے مطابق یہ شہر یا مقامی حکومتوں پر بھی حکومت کرتا ہے۔[1]

مرکز کے زیر انتظام علاقے مرکزی حکومت کے زیر انتظام ہیں۔ کچھ مستثنیات ہیں، جیسے دہلی، پدوچیری اور جموں و کشمیر جن کی اپنی منتخب حکومتیں بھی ہیں، جن میں کچھ حدود ہیں۔[2]

حکومت قومی دار الحکومت دہلی (ترمیمی) ایکٹ، 2021ء کے ذریعہ مرکزی حکومت نے مرکزی طور پر مقرر کردہ لیفٹیننٹ گورنر کو اہمیت دی اور منتخب حکومت کو ماتحت بنایا۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Mathew Idiculla (2018-06-14)۔ "The missing tiers"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0971-751X۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2020 
  2. "What is the difference between a state and a union territory?"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ August 5, 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2020 
  3. President gives assent to Delhi Bill that gives primacy to L-G over govt, The Week, 28 March 2021.