مندرجات کا رخ کریں

حکیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حکیم طب یونانی کے ماہرین و اطبا کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ موجودہ دور میں فاضل طب و جراحت (تین سالہ) یا بیچلر آف ایسٹرن میڈیسن اینڈ سرجری (پانچ سالہ) کے حامل شخص کو حکیم کہا جاتا ہے جبکہ عورت کو طبیبہ کہا جاتا ہے۔