حکیم عبد الحمید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حکیم عبدالحمید سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
حکیم عبد الحمید
معلومات شخصیت
پیدائش 1908
دہلی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 1999
شہریت Flag of India.svg بھارت
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ معلم، طبیب
وجہ شہرت طب یونانی اور تعلیم
اعزازات
پدماشری
پدمابھوشن

حکیم عبد الحمید : (1908 - 1999) ایک ہندوستانی طبیب اور روایتی طریقہ طب طب یونانی کے ماہر تھے۔ جامعہ ہمدرد کے اساسی وائس چانسلر تھے۔ جامعہ علی گڑھ کے وائس چانسلر کے عہدے پر بھی فائز تھے۔[1][2] ہمدرد لیباریٹریز کے اساسی ٹرسٹی بھی رہ چکے ہیں۔[1] بھارت کی حکومت نے انہیں 1965ء میں پدم شری اعزاز سے نوازا۔[3] اور 1991ء میں پدم بھوشن اعزاز سے نوازا۔[4][5]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Aligarh Movement". Aligarh Movement. 2015. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ May 5, 2015. 
  2. "Hamdard". Hamdard. 2015. 6 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ May 5, 2015. 
  3. "Padma Shri" (PDF). Padma Shri. 2015. اخذ شدہ بتاریخ November 11, 2014. 
  4. "Two Circles". Two Circles. 2015. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ May 5, 2015. 
  5. S. P. Agrawal (1993). "Development Digression Diary Of India". Concept Publishing Company. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ May 5, 2015.