حیات امروہوی
حیات امروہوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 1912ء |
وفات | 16 اکتوبر، 1946ء امروہہ |
عملی زندگی | |
وجہ شہرت | شعر و شاعری اور نغمہ نگاری |
کارہائے نمایاں | بالی وڈ کا مشہور نغمہ زندگی کا ساز بھی کیا ساز ہے اور ان کا ذاتی مجموعہ کلام |
درستی - ترمیم |
حیات امروہوی کی پیدائش امروہہ میں 1912ء میں ہوئی تھی۔ ان کا حقیقی نام سید محمد جعفر تھا۔ وہ امروہہ ہی میں 16 اکتوبر، 1946ء میں وفات پا گئے تھے۔ [1]
فلمی نغمہ[ترمیم]
حیات کی غزل زندگی کا ساز بھی کیا ساز ہے بالی وڈ کی فلم پُکار کا نغمہ بنا جو ان کی زندگی ہی میں 1939ء میں جاری ہوئی تھی۔ [1]
مجموعہ کلام[ترمیم]
حیات کا مجموعہ کلام 1989ء میں کراچی، پاکستان سے شائع ہوا۔[1]