حیات محمود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حیات محمود
معلومات شخصیت

حیات محمود (بنگالی: হায়াত মাহমুদ)‏ )18 ویں صدی کے آواخر میں ایک بنگالی مسلمان کماندار تھے جو بعد میں بریشال میں امپید پور کے زمیندار بن گئے۔ وہ برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کے خلاف لڑتے تھے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سراج الدین احمد (2010)۔ "হায়াত মাহমুদ, কড়াপুরের মিয়া পরিবার" [حیات محمود اور کڑاپور کا میاں خاندان]۔ বরিশাল বিভাগের ইতিহাস [تاریخ بریشال دویژن] (بزبان بنگالی)۔ 1۔ ڈھاکہ: بھاسکر پرکاشنی