حیدرآباد-کھوکھراپار برانچ لائن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Hyderabad–Khokhrapar Branch Line
مجموعی جائزہ
مقامی نامحیدرآباد-کھوکھراپار برانچ لائن
ٹرمینلکوٹری جنکشن ریلوے اسٹیشن
زیرو پوائنٹ ریلوے اسٹیشن
سٹیشن23
آپریشن
مالکپاکستان ریلویز
آپریٹرپاکستان ریلویز
تکنیکی
لائن کی لمبائی211 کلومیٹر (131 میل)
ٹریک گیج1,676 ملی میٹر (5 فٹ)
آپریٹنگ رفتار105 کلومیٹر/گھنٹہ (65 میل فی گھنٹہ) (Current)
160 کلومیٹر/گھنٹہ (99 میل فی گھنٹہ) (Proposed Upgrade)
روٹ نقشہ

km
Karachi–Peshawar Railway Line
0 Kotri Junction
9 Hyderabad Junction
27 Tando Jam
36 Tajpur Nasarpur Road
40 Rashidabad Halt
46 Tando Allahyar
63 Sultanabad
76 Mirpur Khas Junction
84 Jamrao Junction
89 Balochabad
92 Abdullahabad Halt
98 Shadipalli
105 Saindad
112 Pithoro Junction
122 Faqir Turko Mangrio
131 Dhoro Naro
138 Sadhar Halt
143 Hasisar
147 Sumrasar Halt
152 Chhor
158 New Chhor
202 Khokhropar
211 Zero Point (Customs)
Flag of Pakistan.svg پاکستان
Flag of India.svg بھارت
Border
Munabao–Marwar Junction line
to Munabao, Jodhpur Junction

حیدر آباد – کھوکھراپار برانچ لائن پاکستان میں کئی برانچ لائنوں میں سے ایک ہے، جو کہ پاکستان ریلویز کے ذریعے چلائی جاتی ہے اور اس کی دیکھ بھال کی جاتی ہے۔ یہ لائن کوٹری جنکشن ریلوے اسٹیشن سے براستہ حیدرآباد جنکشن ریلوے اسٹیشن شروع ہوتی ہے اور کھوکھراپار ریلوے اسٹیشن سے ہوتی ہوئی زیرو پوائنٹ ریلوے اسٹیشن پر ختم ہوتی ہے۔ اس ریلوے لائن کی کل لمبائی 211 کلومیٹر (131 میل) ہے۔ کوٹری جنکشن سے زیرو پوائنٹ تک 23 ریلوے اسٹیشن ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]