حیدرآباد میٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھارٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حیدرآباد میٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھارٹی
Hyderabad Metropolitan Development Authority
ایجنسی کا جائزہ
قیام2008
پیش رو agency
  • حیدرآباد شہری ترقیاتی اتھارٹی
قسمشہری پلاننگ ایجنسی
دائرہ کار
فہرست ..
صدر دفترحیدرآباد، دکن، تلنگانہ
17°21′57″N 78°28′33″E / 17.36583°N 78.47583°E / 17.36583; 78.47583
سالانہ بجٹ 54.5236 بلین
وزرا ذمہ دار
محکمہ افسرانِ‌اعلٰی
  • Shri.T. Chiranjeevulu,I.A.S، میٹروپولیٹن کمشنر
  • Shri. B. Anand Mohan، PD-ORRi/c
  • Smt. K. Aruna Kumari، سیکرٹری
اعلیٰ ایجنسیمیونسپل ایڈمنسٹریشن اور شہری ترقی
تحت ایجنسی
ویب سائٹ[1]

حیدرآباد میٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (انگریزی: Hyderabad Metropolitan Development Authority) بھارت کی ریاست تلنگانہ کے دار الحکومت اور سب سے بڑے شہر حیدرآباد کا شہری منصوبہ بندی ادارہ ہے۔ حیدرآباد میٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے زیر انتظام حیدرآباد میٹروپولیٹن علاقہ کے علاوہ رنگا ریڈی ضلع، محبوب نگر ضلع، نلکنڈہ ضلع اور میدک ضلع بھی شامل ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "About HMDA"۔ Hyderabad Metropolitan Development Authority۔ 08 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2016