حیدر آباد، سندھ کی شخصیات کی فہرست
Jump to navigation
Jump to search
یہ ان قابل ذکر شخصیات کی فہرست ہے جو حیدرآباد، سندھ، پاکستان میں پیدا ہوئیں یا مستقل رہائش اختیار کی۔
مفکرین[ترمیم]
- نبی بخش بلوچ (1917–2011)، ماہر لسانیات و مصنف
- محمد ابراہیم جویو (پیدائش 1915)، محقق و مترجم
- غلام مصطفٰی خان (پیدائش 1912)، محقق و ماہر لسانیات
- قابل اجمیری (1931–1962)، ممتاو اردو شاعر
- ممتاز مرزا (پیدائش 1939) ماہر ادب اور ثقافت سندھ
- مرزا قلیچ بیگ (1853–1929)، مصنف
سیاست دان[ترمیم]
کھلاڑی[ترمیم]
فن و ثقافت[ترمیم]
- مصطفٰی قریشی (پیدائش 1938) فلمی و ٹی وی اداکار
ماخذ[ترمیم]
- Diwan Bherumal Meharchand. "Amilan Jo Ahwal"- 24 مارچ 1919
- Amilan Jo Ahwal (1919) – Translated into English ("A History of the Amils") at www.saibaba-fund.org/sindhis.html