حیدر علی (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 2000ء)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حیدر علی
ذاتی معلومات
پیدائش2 اکتوبر 2000ء (عمر 20 سال)
اٹک، پنجاب، پاکستان، پاکستان
قد6 فٹ 0[1] انچ (1.83 میٹر)
بلے بازیبائیں ہاتھ سے
حیثیتبلے بازی
بین الاقوامی کرکٹ
واحد ٹی20(کیپ [[{{{country}}} ٹوئنٹی 20 کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست|87]])1 ستمبر 2020  بمقابلہ  انگلینڈ
قومی کرکٹ
سالٹیم
2019–ناردرن کرکٹ ٹیم
2020پشاور زلمی (اسکواڈ نمبر. 12)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ 20/20 فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 1 8 5
رنز بنائے 54 652 218
بیٹنگ اوسط 54.00 46.57 43.60
سنچریاں/ففٹیاں 0/1 2/3 1/0
ٹاپ اسکور 54 134 118
گیندیں کرائیں - 18 -
وکٹیں - - -
بولنگ اوسط - - -
اننگز میں 5 وکٹ - 0 -
میچ میں 10 وکٹ - 0 -
بہترین بولنگ - - -
کیچ/سٹمپ - -
ماخذ: کرک انفو، 1 ستمبر 2020

حیدر علی (پیدائش: 2 اکتوبر 2000) ایک پاکستانی کرکٹ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [2][3] انہوں نے ستمبر 2019ء میں پہلی بار فرسٹ کلاس کرکٹ میں قدم رکھا۔ [4] انہوں نے یکم ستمبر 2020ء کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے پہلا بین الاقوامی میچ کھیلا۔ [5]

ڈومیسٹک کیریئر[ترمیم]

انہوں نے 10 دسمبر 2018 کو 2018–19 کے قومی ٹی 20 کپ میں راولپنڈی کے لیے ٹوئنٹی 20 میں قدم رکھا۔ [6] ستمبر 2019 میں، انھیں 2019–20 قائد اعظم ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے ناردرن ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [7][8] انہوں نے 14 ستمبر 2019ء کو قائد اعظم ٹرافی میں، 2019–20 میں ناردرن کرکٹ ٹیم کے لیے پہلی فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز کیا تھا۔[9]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. پروفائل بہ پاک پیشن
  2. "Haider Ali". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2019. 
  3. "20 cricketers for the 2020s". The Cricketer Monthly. اخذ شدہ بتاریخ 6 جولائی 2020. 
  4. "Haider Ali: Rohit Sharma is my 'role model'". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2020. 
  5. "3rd T20I: England opt to bowl as Pakistan's Haider Ali makes debut". Times of India. اخذ شدہ بتاریخ 1 ستمبر 2020. 
  6. "1st Match, National T20 Cup at Multan, Dec 10 2018". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2018. 
  7. "PCB announces squads for 2019–20 domestic season". Pakistan Cricket Board. اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2019. 
  8. "Sarfaraz Ahmed and Babar Azam to take charge of Pakistan domestic sides". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2019. 
  9. "3rd Match, Quaid-e-Azam Trophy at Abbottabad, Sep 14-17 2019". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2019. 

بیرونی روابط[ترمیم]