حیدر پاشا مسجد
Appearance
حیدر پاشا مسجد | |
---|---|
منسوب بنام | کیتھرین اسکندری |
تاریخ تاسیس | 14ویں صدی |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() |
تقسیم اعلیٰ | نیکوسیا [1]، شمالی نیکوسیا |
متناسقات | 35°10′39″N 33°21′58″E / 35.177485°N 33.366133°E |
قابل ذکر | |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |

حیدر پاشا مسجد (انگریزی: Haydar Pasha Mosque) (ترکی زبان: Haydarpaşa Camii, یونانی: Χαϊντάρ-πασά τζαμί) شمالی نیکوسیا، ترک جمہوریہ شمالی قبرص میں ایک تاریخی مسجد ہے۔ یہ سلیمیہ مسجد (سینٹ سوفیا کیتھیڈرل) کے بعد قبرص کی دوسری بہترین گوتھک عمارت ہے جو اس سے قبل ایک فرنگی (لاطینی) کیتھڈرل تھا۔ [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب archINFORM project ID: https://www.archinform.net/projekte/19029.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 31 جولائی 2018
- ↑ "Historic Cyprus - A Guide to its Towns and Villages, Monasteries and Castles", by Rupert Gunnis (former Inspector of Antiquities in Cyprus), pub 1936, reprinted 1973 by Halkin Sesh Ltd, Nicosia. Pp 58-60
زمرہ جات:
- شمالی نکوسیا کے امتیازی مقامات
- نیکوسیا میں مساجد
- چودہویں صدی کی مساجد
- قبرص میں گوتھک طرز تعمیر
- سلطنت عثمانیہ کی طرف سے مساجد میں تبدیل کیے جانے والے گرجا گھر
- چودہویں صدی کے گرجا گھر
- 1570ء کی دہائی میں مکمل ہونے والی مساجد
- قبرص میں مساجد کو گرجا گھروں سے تبدیل کیا گیا
- مملکت قبرص
- چودہویں صدی کی معماری
- ایشیا میں گرجا گھر
- ترک جمہوریہ شمالی قبرص میں مساجد