حیندرسن، نواڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں


حیندرسن، نیواڈا حیندرسن شمالی امریکا میں واقع ہے۔ یہ شہر ریاستہائے متحدہ امریکا میں ہے۔ یہ امریکا کے جنوب مغربی خطے میں ہے۔ حیندرسن ریاست نیواڈا میں ہے اور لاس ویگاس کے قریب ہے۔ وہ" کلارک کائونتی " ضلع میں ہے۔ حیندرسن مانٹرے کیلی فورنیا سے 500 میل مشرق کی طرف ہے۔ حیندرسن ریاست نیواڈا کے جنوب میں ہے۔ حیندرسن صحرا میں ہے۔ وہ سمندر سے دور ہے لیکن وہاں ایک بہت خوبصورت جھیل ہے۔ وہاں سبزے میں کچھ درخت اور جھاڑیوں کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔

حیندرسن کا موسم کافی گرم ہے۔ وہاں بہت کم بارش پڑتی ہے۔ حیندرسن اپنی سڑکوں کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ وہاں 37 سے بھی زیادہ سڑکیں ہیں۔