خ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

اردو حروفِ تہجی کا دسواں حرف جو عربی، فارسی اور دیگر زبانوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ فارسی کا نواں اور عربی کا ساتواں حرف ہے۔ ابجد کے لحاظ سے اس کے اعداد 600 شمار ہوتے ہیں۔ بیشتر ہندوستانی زبانوں میں نہیں ہوتا اس لیے وہ لوگ اس کی جگہ 'کھ' کی آواز نکالتے ہیں۔ مگر اہلِ زبان درست لہجہ اختیار کرتے ہیں۔


لفظ میں مقام: سادہ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: خ ـخ ـخـ خـ

حرفی رمز بندی[ترمیم]

حرف خ
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER KHAH
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1582 U+062E
یو ٹی ایف-8 216 174 D8 AE
عددی حرف حوالہ خ خ

مزید[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]