خائیمی اول (کاؤنٹ ارغل)
ظاہری ہیئت
| خائیمی اول (کاؤنٹ ارغل) | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | سنہ 1321ء سرقسطہ |
| وفات | 15 نومبر 1347ء (25–26 سال) برشلونہ |
| مدفن | بارسلونا کا گرجاگھر |
| اولاد | بیدروی دوم، کاؤنٹ ارغل |
| والد | الفانسو چہارم، شاہ آراگون [1] |
| بہن/بھائی | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ ورانہ زبان | قدیم کاتالان |
| درستی - ترمیم | |
خائیمی اول (کاؤنٹ ارغل) (انگریزی: James I of Urgell) اراگون کے بادشاہ الفونسو چہارم اور ان کی پہلی اہلیہ تیریسا دی انتینزا، جو اُرغل کی سترہویں کاؤنٹیس تھیں، کے چوتھے بیٹے تھے ۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین (26 جون 2026)۔ "James I of Urgell"
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر خائیمی اول (کاؤنٹ ارغل) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
| پیش نظر صفحہ شخصیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
