خابی لام
Appearance
خابی لام | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 مارچ 2000ء (25 سال)[1] ڈاکار |
رہائش | میلان |
شہریت | ![]() ![]() |
مناصب | |
![]() |
|
آغاز منصب 31 جنوری 2025 |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | انٹرنیٹ شہیر ، انفلونسر [1]، انسان دوست |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، اطالوی ، وولوف زبان |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
خابی لام(پیدائش 9 مارچ 2000) اٹلی میں مقیم سینیگال میں پیدا ہونے والی ایک نہایت مشہور و معروف سوشل میڈیا شخصیت ہے۔ لام اپنی ٹک ٹاک (TikTok) ویڈیوز کے لیے جانے جاتے ہیں،جن میں وہ خاموشی سے ان لائف ہیک ویڈیوز کا مذاق اڑاتے ہیں جو حد سے زیادہ پیچیدہ اور صعب الفہم ہوتی ہیں۔ شہرت کا تعارف کرانے کے لیے بس اتنا کافی ہے کہ لام 2022 میں (ٹک ٹاک) پر دوسرا سب سے زیادہ فالو کیا جانے والا شخص ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب https://www.google.com/search?q=khabe+lame&oq=khabe+lame&aqs=chrome..69i57j46i10i131i433j0i10l6.2560j0j7&client=ms-android-samsung-gj-rev1&sourceid=chrome-mobile&ie=UTF-8
- ↑ Google Search — اخذ شدہ بتاریخ: 2 فروری 2025
- ↑ https://tvn24.pl/kultura-i-styl/tiktok-najwieksza-gwiazda-khaby-lame-zostal-obywatelem-wloch-6079310 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2022
- ↑ تاریخ اشاعت: 31 جنوری 2025 — L’UNICEF nomme Khaby Lame ambassadeur de bonne volonté — اخذ شدہ بتاریخ: 2 فروری 2025
زمرہ جات:
- 2000ء کی پیدائشیں
- 9 مارچ کی پیدائشیں
- سینیگالی ٹک ٹاکر
- بقید حیات شخصیات
- سینیگالی سنی مسلم
- مسلم مزاحیہ فنکار
- اطالوی مسلم
- اطالوی سنی مسلم
- سینیگالی مسلم
- اطالوی یوٹیوبر
- مسلم مرد مزاحیہ فنکار
- اطالوی مرد فلمی اداکار
- اکیسویں صدی کے اطالوی مرد اداکار
- سینیگالی مرد فلمی اداکار
- اطالوی بلاگر
- اکیسویں صدی کی اطالوی شخصیات
- انٹرنیٹ میم
- ٹک ٹاکر
- سینیگالی فنکار
- سینیگالی شخصیات
- اطالوی شخصیات
- اطالوی تفریح کار