خادم حسن پاشا
Appearance
خادم حسن پاشا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
گورنر مصر | |||||||
برسر عہدہ 1580 – 1583 |
|||||||
| |||||||
صدرِ اعظم برائے سلطنت عثمانیہ | |||||||
برسر عہدہ 3 نومبر 1597 – 9 اپریل 1598 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
وفات | مارچ1598ء قسطنطنیہ |
||||||
مدفن | قسطنطنیہ | ||||||
شہریت | ![]() |
||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عثمانی ترکی | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
خادم حسن پاشا (انگریزی: Hadım Hasan Pasha) (عثمانی ترکی زبان: خادم حسن پاشا; وفات 1598 قسطنطنیہ) ایک عثمانی سیاست دان تھا۔ وہ 1597ء سے 1598ء تک سلطنت عثمانیہ کا البانوی صدر اعظم تھا۔ [1] وہ 1580ء سے 1583ء تک ایالت مصر کے عثمانی گورنر بھی رہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ İsmail Hâmi Danişmend, Osmanlı Devlet Erkânı, Türkiye Yayınevi, İstanbul, 1971 (Turkish)
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | مصر کا عثمانی گورنر 1580–1583 |
مابعد |
ماقبل | سلطنت عثمانیہ کے صدر اعظم 3 نومبر 1597 – 9 اپریل 1598 |
مابعد |
زمرہ جات:
- 1598ء کی وفیات
- استنبول میں وفات پانے والی شخصیات
- مقام و منصب سانچے
- دوشیرمہ
- سلطنت عثمانیہ کے البانوی وزرائے اعظم
- سلطنت عثمانیہ کے خواجہ سرا
- سولہویں صدی کے عثمانی وزرائے اعظم
- عثمانی شخصیات کے نامکمل مضامین
- مصر کے سولہویں صدی کے عثمانی گورنر
- مصر کے عثمانی گورنر
- البانوی نژاد عثمانی شخصیات
- سولہویں صدی کی عثمانی عسکری شخصیات