خادم دین (مسیحیت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مسیحیت میں خادم دین یا کاہن گرجا کا ایک بااختیار شخص ہوتا ہے جو مذہب کے عقائد کی تعلیمات، شادی بیاہ کی تقریب، بپتسمہ اور تجہیز و تکفین کے کام انجام دے سکتا ہے؛ یا بصورت دیگر وہ برادری کو روحانی نصیحت یا ہدایت کرنے کی خدمت یا عمل بھی کر سکتا ہے۔