مندرجات کا رخ کریں

خادم سلیمان پاشا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خادم سلیمان پاشا
 

مناصب
گورنر مصر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1525  – 1535 
گورنر مصر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1537  – 1538 
 
داؤد پاشا  
صدرِ اعظم برائے سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
اپریل 1541  – 8 دسمبر 1544 
لطفی پاشا  
رستم پاشا  
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1467ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات ستمبر1547ء (79–80 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مالکارا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ امیر البحر   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خادم سلیمان پاشا (انگریزی: Hadım Suleiman Pasha) (عثمانی ترکی زبان: خادم سلیمان پاشا; ترکی زبان: Hadım Süleyman Paşa; ت 1467 – ستمبر 1547) ایک عثمانی سیاست دان اور یونانی النسل کا فوجی کمانڈر تھا۔ [1][2] انھوں نے 1525ء-1535ء اور 1537ء-1538ء میں عثمانی مصر کے گورنر اور 1541ء اور 1544ء کے درمیان صدر اعظم کے طور پر خدمات انجام دیں۔ [3] وہ ایک خواجہ سرا تھا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. André Clot (2012). Suleiman the Magnificent (بزبان انگریزی). Saqi. p. 164. ISBN:978-0-86356-803-9. The fleet was put under the orders of Hadim Suleiman Pasha, the beylerbey of Egypt, a eunuch of Greek origin.۔.
  2. Vladimir Markotic (1987). Emigrants from Croatia and Their Achievements: Symposium (بزبان انگریزی). Western Publishers. ISBN:978-0-919119-12-3. Suleiman Pasha al-Khadim, a eunuch of Greek origin.۔.
  3. Turkish State Archives