صارف 124.109.39.85 کی شراکتیں

شراکتوں میں تلاش کریںکھولیںچھپائیں
⧼contribs-top⧽
⧼contribs-date⧽

27 جون 2018ء

  • 09:0809:08، 27 جون 2018ء فرق تاریخچہ +2,112 ثقہثقہ اور ضعیف راوی تعریف لغوی اعتبار سے ثقہ کا معنی ہے قابل اعتماد شخص اور ضعیف کا معنی ہے کمزور شخص۔ اصطلاحی مفہوم میں ثقہ وہ شخص ہے جو اچھے کردار کا مالک ہو اور احادیث کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ ضعیف ایک عام اصطلاح ہے جس کا مطلب ہے وہ شخص جس کے کردار یا احادیث کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت کے بارے میں کوئی الزام موجود ہو۔ اہمیت یہ فنون حدیث میں سب سے اہم فن ہے کیونکہ اسی کی بنیاد پر حدیث کے صحیح یا ضعیف ہونے کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)
  • 09:0309:03، 27 جون 2018ء فرق تاریخچہ +272 نیا .. ثقہلغوی اعتبار سے ثقہ کا معنی قابل اعتماد شخص اور اصطلاعی مفہوم میں ثقہ وہ شخص ہے جو اچھے کردار کا مالک ہو اور احادیث کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ (ٹیگ: تخلیق مختصر مضمون بصری خانہ ترمیم)