صارف کی شراکتیں

Jump to navigation Jump to search
شراکتوں میں تلاش کریں
 
 
      
 
   

  • 15:32، 21 اپریل 2019ء فرق تاریخچہ +6,556 نیا .. روزہ افطار کرنے کی دعاروزہ افطار کرنے کی دعا معاذ بن زہرہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ جب افطار کرتے تھے تو آپ ﷺ یہ دعا پڑھا کرتے ھے: اللَّهُمَّ لَكَ صُمْتُ وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ. ” اے اللہ! تیرے ہی لیے میں نے روزہ رکھا اور تیرے ہی دیے ہوئے سے افطار کیا۔“ (سنن أبيداود کتاب الصیام باب القول عند الإفطار: ۲۳۵۸) ضعیف : یہ روایت ضعیف ہے کیونکہ؛ ۱: اس کا راوی معاذ بن زہرہ مجہول ہے۔ ۲: نیز سند مرسل (ضعیف)ہے۔ کیونکہ تابعی ڈائریکٹ نبیٔ اکرم ﷺ سے روایت کررہا ہے۔ صحیح حدیث:ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہی... (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم اضافہ مواد نقل شدہ از کتاب/ویب سائٹ ایموجی)
  • 15:28، 21 اپریل 2019ء فرق تاریخچہ +2,138 رمضانجنت کو رمضان کیلئے پورا سال مزین کیا جاتا ہے إِنَّ الْجَنَّةَ تُزَخْرَفُ لِرَمَضَانَ مِنْ رَأْسِ الْحَوْلِ إِلَى حَوْلِ قَابِلٍ» . قَالَ: فَإِذَا كَانَ أَوَّلُ يَوْمٍ مِنْ رَمَضَانَ هَبَّتْ رِيحٌ تَحْتَ الْعَرْشِ مِنْ وَرَقِ الْجَنَّةِ عَلَى الْحُورِ الْعِينِ فَيَقُلْنَ: يَا رَبِّ اجْعَلْ لَنَا مِنْ عِبَادِكَ أَزْوَاجًا تَقَرَّ بِهِمْ أَعْيُنُنَا وَتَقَرَّ أَعْيُنُهُمْ بِنَا . . ” جنت کو رمضان کیلئے پورا سال مزین کیا جاتا ہے۔فرمایا: جب رمضان کا پہلا دن ہوتا ہے تو عرش کے نیچے جنت کے پتوں سے... (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
  • 15:26، 21 اپریل 2019ء فرق تاریخچہ +1,519 اوابینمَنْ صَلَّى بَعْدَ الْمَغْرِبِ سِتَّ رَكَعَاتٍ لَمْ يَتَكَلَّمْ فِيمَا بَيْنَهُنَّ بِسُوءٍ عُدِلْنَ لَهُ بِعِبَادَةِ ثِنْتَىْ عَشْرَةَ سَنَةً. ” جس نے مغرب کے بعد چھ رکعات پڑھیں اور ان کے درمیان میں کوئی بری بات نہ کی تو یہ رکعات اس کے لئے بارہ سال کی عبادت کے برابر ہوں گی۔“ (سنن الترمذی: ۴۳۵) سخت ضعیف : یہ روایت سخت ضعیف ہے، کیونکہ؛ ۱: اس کا راوی عمر بن أبی خثعم "ضعیف" ہے۔ (تقریب التہذیب: ۴۹۲۸) ٭امام ترمذی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ : "میں نے محمد بن اسماعیل(امام بخاری رحمہ اللہ) سے سن... (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایموجی)
  • 15:24، 21 اپریل 2019ء فرق تاریخچہ +948 اوابینمغرب اور عشاء کے درمیان بیس رکعات کی فضیلت مَنْ صَلَّى بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ عِشْرِينَ رَكْعَةً بَنَى اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ . ” جس نے مغرب اور عشاء کے درمیان بیس رکعات پڑھیں اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائیں گے۔“ (ابن ماجه: ۱۳۷۳) موضوع (من گھڑت): یہ روایت جھوٹی اور من گھڑت ہے۔ ۱ :اس کا راوی یعقوب بن ولید "کذاب" ہے۔امام احمد رحمہ اللہ وغیرہ نے اسے کذاب کہا ہے۔(تقریب التہذیب: ۷۸۳۵) ٭علامہ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع قرار دیا ہے۔ (ضعیف الجامع: ۵۶۶۲) (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایموجی)
  • 15:21، 21 اپریل 2019ء فرق تاریخچہ +1,350 حجحج کرنے سے پہلے شادی کرنا مَنْ تَزَوَّجَ قَبْلَ أَنْ يَحُجَّ فَقَدْ بَدَأَ بِالْمَعْصِيَةِ. ” جس نے حج کرنے سے پہلے شادی کی اس نے معصیت و نافرمانی شروع کردی۔“ (الکامل لابن عدی: ۲۰۹/۲) موضوع (من گھڑت): یہ جھوٹی و من گھڑت روایت ہے، کیونکہ؛ ٭امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ (الموضوعات: ۲۱۳/۲) ٭ علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں ایک راوی ہے جو موضوعات بیان کرتا تھا۔ (تذکرۃ الموضوعات: ص ۷۳) ٭علامہ شوکانی اور سیوطی رحمہما اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ اس کی سند... (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایموجی)
  • 15:17، 21 اپریل 2019ء فرق تاریخچہ +828 نیا .. گلاب کی تخلیق نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پسینے سے ھوئیگلاب کی تخلیق نبی ﷺ کے پسینے سے إِنَّ الْوَرْدَ خُلِقَ مِنْ عَرَقِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. ” یقیناً گلاب کا پھول نبی کریم ﷺ کے پسینے سے پیدا کیا گیا ہے۔“ موضوع (من گھڑت): یہ جھوٹی اور من گھڑت روایت ہے۔ ٭ امام نووی رحمہ اللہ نے اس روایت کو غیر صحیح کہا ہے، جبکہ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ (کما فی کشف الخفاء: ۲۵۸/۱، المقاصد الحسنة: ص۲۱۶) ٭علامہ احمد العامری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ (الحد الحثیث: ص ۲۵۲) (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
  • 15:14، 21 اپریل 2019ء فرق تاریخچہ +1,651 اوابینSahih Muslim Hadees # 1746 و حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَابْنُ نُمَيْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ وَهُوَ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ الْقَاسِمِ الشَّيْبَانِيِّ أَنَّ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ رَأَى قَوْمًا يُصَلُّونَ مِنْ الضُّحَى فَقَالَ أَمَا لَقَدْ عَلِمُوا أَنَّ الصَّلَاةَ فِي غَيْرِ هَذِهِ السَّاعَةِ أَفْضَلُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ صَلَاةُ الْأَوَّابِينَ حِينَ تَرْمَضُ الْفِصَالُ  ایوب نے قاسم شیبانی سے روایت کی کہ حضرت زید بن ارقم  رض... (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
  • 15:11، 21 اپریل 2019ء فرق تاریخچہ +622 نیا .. حسین نواسہ رسولSahih Bukhari Hadees # 3748 جب حسین رضی اللہ عنہ کا سر مبارک عبیداللہ بن زیاد کے پاس لایا گیا اور ایک طشت میں رکھ دیا گیا تو وہ بدبخت اس پر لکڑی سے مارنے لگا اور آپ کے حسن اور خوبصورتی کے بارے میں بھی کچھ کہا اس پر انس رضی اللہ عنہ نے کہا حسین رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سب سے زیادہ مشابہ تھے۔ انہوں نے «وسمة‏.‏» کا خضاب استعمال کر رکھا تھا۔ موجودہ نسخہ (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
  • 15:05، 21 اپریل 2019ء فرق تاریخچہ +976 نیا .. حج کے دن ظہر اور عصر کے درمیان سورہ اخلاص کے وظیفہ کی حقیقت ۔حج کے دن ظہر اور عصر کے درمیان سورۃ الاخلاص کے وظیفہ کی حقیقت سوال: ایک میسج بہت پھیل رہا ہے وہ یہ ہے کہ حج کے دن ظہر اور عصر کے درمیان ایک ہزار مرتبہ 1000 سورت اخلاص پڑھ کر جو دعا مانگو وہ پوری ہو گی، حج سے پہلے پہلے سب کو بھیج دو، کیا پتہ آپ کے اس عمل سے آپ کو وہ چیز مل جائے ، جس چیز کے لیے آپ دعا کرتے ہیں، براہ مہربانی اس کو آگے بھیج دیں۔کیا یہ میسج درست ہے؟ جواب: بہن! حج کے دن نماز ظہر سے نماز عصر کے درمیان ایک ہزار بار سورۃ اخلاص پڑھنا اور پھر جو بھی دعا مانگنا اس کا پورا ہوجانا، ایسی ک موجودہ نسخہ (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
  • 15:00، 21 اپریل 2019ء فرق تاریخچہ +8 عصر کے بعد سونا(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
  • 14:59، 21 اپریل 2019ء فرق تاریخچہ +1,449 نیا .. عصر کے بعد سونا« حجر اسود نفع و نقصان دیتا ہے ایک روایت میں ہےکہ جب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم اضافہ مواد نقل شدہ از کتاب/ویب سائٹ)
  • 14:56، 21 اپریل 2019ء فرق تاریخچہ +1,496 حجر اسودحجر اسود نفع و نقصان دیتا ہے ایک روایت میں ہےکہ جب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے حجر اسود سے یہ فرمایا: إني أعلم أنک حجر، لا تضر و لا تنفع. ”بلاشبہ میں جانتا ہوں کہ تو ایک پتھر ہے۔ تو نہ نفع دیتا ہے نہ نقصان۔“ تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے جواب میں فرمایا: بلیٰ، یا أمیر المومنین ، إنه یضر و ینفع. ” کیوں نہیں ، امیر المومنین ! یہ تو نفع و نقصان دیتا ہے۔“ (المستدرک علی الصحیحین للحاکم: ۴۵۷/۱، شعب الإیمان للبیهقي: ۳۷۴۹) موضوع (من گھڑت): یہ جھوٹی روایت ہے۔ ۱: اس کو گھڑنے کا کارنامہ ابو ہار... (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایموجی)