صارف 43.245.205.140 کی شراکتیں

شراکتوں میں تلاش کریںکھولیںچھپائیں
⧼contribs-top⧽
⧼contribs-date⧽

1 ستمبر 2018ء

  • 22:1622:16، 1 ستمبر 2018ء فرق تاریخچہ +115 چھاچھیچھاچھی لہجہ پنجابی زبان کے ضمنی لہجے پوٹھوھاری کا ذیلی لہجہ ہے اور پوٹھوھاری کے ذیلی لہجے ھندکو سے بھی مماثلت رکھتا ہے۔۔ یہ لہجہ زیادہ تر پنجاب کے مرکزی علاقے ماجھے سے شمال مغرب کی طرف پنجاب کے سرے کے علاقے ضلع اٹک ' ہزارہ ڈویژن اور آس پاس کے صوبہ پنجاب اور خیبرپختوا کے علاقوں میں بولا جاتا ہے۔ چھاچھی لہجہ کا نام ضلع اٹک کے علاقے چھاچھ سے اخذ کیا گیا ہے۔ (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)
  • 22:1322:13، 1 ستمبر 2018ء فرق تاریخچہ +1,416 نیا .. بھیروچیبھیروچی لہجہ پنجابی زبان کے ضمنی لہجے شاہ پوری کا ذیلی لہجہ ہے۔ یہ لہجہ پنجاب کے مرکزی علاقے ماجھے سے مغرب کی طرف پنجاب کے سرے کے علاقے ضلع سرگودھا کے شہر بھیرہ میں بولا جاتا ہے۔ (ٹیگ: اضافہ مواد نقل شدہ از کتاب/ویب سائٹ بصری خانہ ترمیم)
  • 22:0822:08، 1 ستمبر 2018ء فرق تاریخچہ +180 بھٹیانیبھٹیانی لہجہ پنجابی زبان کے ضمنی لہجے مالوی میں ہریانہ کے علاقے کی ہریانوی اور بیکانیر کے علاقے کی مارواڑی زبان کے الفاظ کے اثرات کی وجہ سے وجود میں آیا۔ یہ لہجہ پنجاب کے مرکزی علاقے ماجھے سے جنوب مشرق کی طرف پنجاب کے سرے کے علاقے ہریانہ کے ضلع حصار اور بیکانیر کے راٹھے بولتے ہیں۔ (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)
  • 22:0622:06، 1 ستمبر 2018ء فرق تاریخچہ +584 نیا .. بانوالیبانوالی لہجہ پنجابی زبان کے ضمنی لہجے مالوی میں ھریانہ کے علاقے کی ھریانوی زبان کے الفاظ کے اثرات کی وجہ سے وجود میں آیا۔ یہ لہجہ پنجاب کے مرکزی علاقے ماجھے سے جنوب مشرق کی طرف پنجاب کے سرے کے علاقے ھریانہ کے علاقے بانوالی میں بولا جاتا ہے۔ ھریانہ میں ہونے کی وجہ سے بانوالی لہجہ میں ھریانوی زبان کے الفاظ کے اثرات زیادہ ہیں۔ (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)
  • 22:0222:02، 1 ستمبر 2018ء فرق تاریخچہ +347 نیا .. بار دی بولیبار دی بولی لہجہ پنجابی زبان کے ضمنی لہجے جھنگوچی کا ذیلی لہجہ ہے۔ یہ لہجہ زیادہ تر پنجاب کے مرکزی علاقے ماجھے کے علاقے ضلع گوجرانوالہ میں دریا چناب کے کنارے پر غیر کاشت علاقے میں بولا جاتا ہے۔ (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)
  • 22:0022:00، 1 ستمبر 2018ء فرق تاریخچہ +422 نیا .. آوانکاریآوانکاری لہجہ پنجابی زبان کے ضمنی لہجے پوٹھوھاری کا ذیلی لہجہ ہے اور پوٹھوھاری کے ذیلی لہجے گھیبی سے بھی مماثلت رکھتا ہے۔ یہ لہجہ زیادہ تر پنجاب کے مرکزی علاقے ماجھے سے شمال مغرب کی طرف پنجاب کے سرے کے علاقے میانوالی میں بولا جاتا ہے۔ (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)