"تیور (فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 20: سطر 20:
| language = [[ہندی زبان]]
| language = [[ہندی زبان]]
| budget = {{INRConvert|40|c}}<ref>{{cite web|url=http://indianexpress.com/article/entertainment/bollywood/arjun-kapoor-sonakshi-sinhas-tevar-collects-only-rs-22-15-cr-in-the-first-weekend/|title=‘Tevar’ collects only Rs 22.15 cr in the first weekend|publisher=''Indian Express''|accessdate=12 March 2015|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225071044/https://indianexpress.com/article/entertainment/bollywood/arjun-kapoor-sonakshi-sinhas-tevar-collects-only-rs-22-15-cr-in-the-first-weekend/|archivedate=2018-12-25|url-status=live}}</ref>
| budget = {{INRConvert|40|c}}<ref>{{cite web|url=http://indianexpress.com/article/entertainment/bollywood/arjun-kapoor-sonakshi-sinhas-tevar-collects-only-rs-22-15-cr-in-the-first-weekend/|title=‘Tevar’ collects only Rs 22.15 cr in the first weekend|publisher=''Indian Express''|accessdate=12 March 2015|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225071044/https://indianexpress.com/article/entertainment/bollywood/arjun-kapoor-sonakshi-sinhas-tevar-collects-only-rs-22-15-cr-in-the-first-weekend/|archivedate=2018-12-25|url-status=live}}</ref>
| gross = {{INRConvert|56|c}}<ref>{{cite web|url=http://boxofficeindia.com/Details/art_detail/topworldwidegrossers2015#.VQFyz9KUcl8|title=Top Worldwide Grossers 2015|publisher=''[[Box Office India]]''|date=12 March 2015|accessdate=12 March 2015|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225071046/https://boxofficeindia.com/Details/art_detail/topworldwidegrossers2015#.VQFyz9KUcl8|archivedate=2018-12-25|url-status=live}}</ref>
| gross = {{INRConvert|56|c}}<ref>{{cite web|url=http://boxofficeindia.com/Details/art_detail/topworldwidegrossers2015#.VQFyz9KUcl8|title=Top Worldwide Grossers 2015|publisher=''[[Box Office India]]''|date=12 March 2015|accessdate=12 March 2015|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225071046/https://boxofficeindia.com/Details/art_detail/topworldwidegrossers2015#.VQFyz9KUcl8|archivedate=2018-12-25|url-status=dead}}</ref>
}}
}}
تیور ایک بھارتی [[بالی وڈ]] فلم ہے جو 9 جنوری 2015 کو جاری (ریلیز) ہوئی-یہ فلم گناسیکھر نے لکھی ہے اور اس کی ہدایت کاری امیت شرما نے کی ہے-فلمی ستاروں میں ارجن کپور، سوناکشی سنہا، منوج باجپائی اور راجیش شرما شامل ہیں جن کا اس فلم میں مرکزی کردار ہے-
تیور ایک بھارتی [[بالی وڈ]] فلم ہے جو 9 جنوری 2015 کو جاری (ریلیز) ہوئی-یہ فلم گناسیکھر نے لکھی ہے اور اس کی ہدایت کاری امیت شرما نے کی ہے-فلمی ستاروں میں ارجن کپور، سوناکشی سنہا، منوج باجپائی اور راجیش شرما شامل ہیں جن کا اس فلم میں مرکزی کردار ہے-

نسخہ بمطابق 04:14، 19 ستمبر 2020ء

تیور
Theatrical poster
ہدایت کارامِت روندرناتھ شرما
پروڈیوسرBoney Kapoor
Sanjay Kapoor
Sunil Lulla
Naresh Agarwal
Sunil Manchanda
تحریرShantanu Srivastava
(مکالمے)
منظر نویسامت شرما
Shantanu Srivastava
کہانیگنا سیکھر
ماخوذ ازOkkadu
از Gunasekhar
ستارےارجن کپور
سوناکشی سنہا
منوج باجپائی
موسیقیSongs:
ساجد-واجد
عمران خان (singer)
سنیماگرافیLaxman Utekar
ایڈیٹرDeepak Seju
پروڈکشن
کمپنی
سنجے کپور انٹرٹینمنٹ پرائیوٹ لمیٹڈ
تقسیم کارEros International
تاریخ نمائش
9 جنوری 2015
دورانیہ
159 دقیقہ
ملکبھارت
زبانہندی زبان
بجٹ40 کروڑ (امریکی $5.6 ملین)[1]
باکس آفس56 کروڑ (امریکی $7.9 ملین)[2]

تیور ایک بھارتی بالی وڈ فلم ہے جو 9 جنوری 2015 کو جاری (ریلیز) ہوئی-یہ فلم گناسیکھر نے لکھی ہے اور اس کی ہدایت کاری امیت شرما نے کی ہے-فلمی ستاروں میں ارجن کپور، سوناکشی سنہا، منوج باجپائی اور راجیش شرما شامل ہیں جن کا اس فلم میں مرکزی کردار ہے-

کاسٹ

کہانی

پنٹو (ارجن کپور) ایک بہن کا اکلوتا بھائی، کبڈی کا نوجوان کھلاڑی، غیر شادی شدہ، والد پولیس آفیسر- چار دوستوں میں سے ایک کی شادی پر باقی ساروں کے ساتھ ایک دن کے لیے متھرا جاتا ہے-
---*---*---*---
مہندر سنگھ (راجیش شرما) متھرا اور گردونواح کا ہوم منسٹڑ-بھا ئی گجندر سنگھ (منوج باجپائی) کے ذریعے مخالفین کو ٹھکانے لگوانے کا کام لیتا -بدلے میں گجندر کو مکمل سپورٹ دے دیتا - نتیجتا گجندر متھرا کا وہ غنڈہ بن چکا تھا جس کے نام سے بھی لوگ کانپتے تھے-
---*----*----*----
مہندر سنگھ کے اعزاز میں منعقد کی جانے والی ایک تقریب میں رادھیکا (سوناکشی سنہا) کا رقص دیکھ کر گجندر اس پر عاشق ہو جاتا ہے- ایک دن اس کے آفس پہنچ کر اظہارِ محبت کرتا ہے اور شادی کے لیے کہتا ہے-رادھیکا نرمی سے منع کر دیتی ہے اور کچھ پریشان بھی ہو جاتی ہے- متھرا ہی میں رہنے کی وجہ سے وہ گجندر کو خوب جانتی تھی- اس کے نام، اس کے رعب اور دبدبے سے بھی اچھی طرح واقف تھی- گجندر اس وقت کچھ کہے بنا خاموشی سے واپس آجاتا ہے- بعد میں گجندر اپنے ایک ٹی- وی رپورٹر “دوست“ سے ملنے جاتا ہے - ٹی-وی رپورٹر بھرے دفتر میں اس کو بے عزت کر دیتا ہے اور کہتا ہے کہ آئندہ میری بہن سے کبھی ملنے کی کوشش نہ کرنا -اب گجندر کو پتا چلتا ہے کہ رادھیکا اس رپورٹر کی بہن ہے- بھرے دفتر میں ہو نے والی اس بے عزتی کو گجندر جیسا غنڈہ بھلا کیسے پی سکتا تھا- سو اگلے دن اپنے غنڈوں کے ذریعے بھرے بازار میں بڑے بے رحما نہ طریقے سے تلواروں کے واروں سے اس رپورٹر کو قتل کر وادیتا ہے-رادھیکا کے والدین کو قریبی اعزاء یہ مشورہ دیتے ہیں کہ رادھیکا کو کسی دوسرے ملک بھیج دیا جائے تا کہ گجندر اس کا خیال دل سے نکال دے- ورنہ گجندر رادھیکا کے لیے مزید قتل کرنے سے بھی دریغ نہیں کرے گا-طے یہ پاتا ہے کہ رادھیکا یہاں سے پہلے دہلی جائے گی اور پھر دہلی سے کسی دوسرے ملک- ریل کا ٹکٹ کٹا کر رادھیکا جب پیچھے مڑتی ہے تو پیچھے ہی گجندر سنگھ کھڑا ہوتا ہے- گجندر، رادھیکا کو بالوں سے پکڑ کر جیپ کی طرف لے جانے لگتا ہے-
- *---*----*---*---*----*---*---*----*---*---*----*---*-
پنٹو دوست کی شا دی سے فارغ ہو کر واپسی کا ٹکٹ لینے اسٹیشن پہنچتا ہے- جب وہ ایک بندے کو بالوں سے پکڑ کر ایک لڑکی کو لے جاتے ہوئے دیکھتا ہے تو پہلے نرمی سے اس سے پوچھتا ہے - سخت جواب ملنے پر وہ اسے مکا مارتا ہے - اسی وقت اس پر فائرنگ کی جاتی ہے -جان بچانے کے لیے وہ قریب کھڑی جیپ اسٹارٹ کرتا ہے اور لڑکی کے ساتھ وہاں سے بھاگ نکلتا ہے- گجندر کے غنڈے اس کا تعاقب کرتے ہیں- کئی بار وہ اسے پکڑنے کے قریب ہوجاتے ہیں مگر بالآخر پنٹو انہیں غچہ دے کر غائب ہو جاتا ہے - گجندر اپنے بھائی مہندر سے کہلواکر شہر کے خارجی اور داخلی راستوں کی ناکہ بندی کروادیتا ہے- اب یہاں پنٹو خالص فلمی انداز میں اس ناکہ بندی کوتوڑ کر بھاگ جاتا ہے- اپنے گھر پہنچ کر پنٹو بہن کو مختصرا ساری کہانی سمجھا تا ہے اور رادھیکا کو اس کے کمرے میں چھپا دیتا ہے-والدین کو اس لیے نہیں بتاتا کہ وہ اس کے آئے روز کے لڑائی جھگڑوں سے پہلے ہی تنگ ہوتے ہیں-

گا نے

نمبر شمار ٹائیٹل بول موسیقی گلوکار دورانیہ
1 *“ سپر مین“ کوثر منیر،دانش صابری، ساجد ساجد-واجد واجد 04:37
2 * “رادھا ناچے گی“ کوثر منیر،دانش صابری ساجد-واجد رتو پاتھک، شباب صابری، دانش صابری 06:32
3 * “میڈمیا“ کوثر منیر ساجد-واجد مکا سنگھ ،مامتا شرما
4 * “ لیٹس سیلیبریٹ“ عمران خان عمران خان عمران خان 03:17
5 * “جوگنیا“ کوثر منیر ساجد-واجد شروتی ہاسن
6 *“میں نہ جانا پردیس“ کوثر منیر ،Traditional ساجد-واجد شفقت امانت علی
7 *تیوریفک (ماشوپ) کوثر منیر، دانش صابری، ساجد ساجد-واجد ارجن کپور،واجد،رتو پاتھک، شباب صابری، دانش صابری،عمران خان،شروتی ہاسن،مکا سنگھ ،مامتا شرما ،شفقت امانت علی
8 * “سپر مین ( ریمکس)“ کوثر منیر، دانش صابری، ساجد ساجد-واجد مکا سنگھ

حوالہ جات

  1. "'Tevar' collects only Rs 22.15 cr in the first weekend"۔ Indian Express۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2015 
  2. "Top Worldwide Grossers 2015"۔ Box Office India۔ 12 March 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2015