"کوچی میٹرو ریل لمیٹڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 36: سطر 36:
|intl=yes
|intl=yes
}}
}}
'''کوچی میٹرو ریل لمیٹڈ''' (مخفف: کے ایم آر ایل) ریاست [[کیرالا]] کے شہر [[کوچی]] کی ایک ریاست گیر عوامی کمپنی ہے جو کوچی میٹرو اور کوچی واٹر میٹرو چلاتی ہے۔ 2 اگست سنہ 2011ء ميں اس کمپنی کی تشکیل ہوئی۔<ref>[https://www.zaubacorp.com/company/KOCHI-METRO-RAIL-LIMITED/U60100KL2011SGC029003 کمپنی کا تعارف]</ref> مستقبل میں کے ایم آر ایل میٹرو سائکل، میٹرو ٹیکسی اور میٹرو بس جیسی خدمات کے نفاذ کا بھی ارادہ رکھتی ہے اور اس کی منصوبہ بندی جاری ہے۔<ref>{{cite web|url=http://blog.kochimetro.org/2016/11/11/6-things-that-make-kochi-metro-unique/|title=کوچی میٹرو کا کام منفرد نوعیت کا حامل ہے|website=Kochimetro.org|archiveurl=https://web.archive.org/web/20190107041603/http://blog.kochimetro.org/2016/11/11/6-things-that-make-kochi-metro-unique/|archivedate=2019-01-07|access-date=2018-04-23|url-status=live}}</ref>
'''کوچی میٹرو ریل لمیٹڈ''' (مخفف: کے ایم آر ایل) ریاست [[کیرالا]] کے شہر [[کوچی]] کی ایک ریاست گیر عوامی کمپنی ہے جو کوچی میٹرو اور کوچی واٹر میٹرو چلاتی ہے۔ 2 اگست سنہ 2011ء ميں اس کمپنی کی تشکیل ہوئی۔<ref>[https://www.zaubacorp.com/company/KOCHI-METRO-RAIL-LIMITED/U60100KL2011SGC029003 کمپنی کا تعارف]</ref> مستقبل میں کے ایم آر ایل میٹرو سائکل، میٹرو ٹیکسی اور میٹرو بس جیسی خدمات کے نفاذ کا بھی ارادہ رکھتی ہے اور اس کی منصوبہ بندی جاری ہے۔<ref>{{cite web|url=http://blog.kochimetro.org/2016/11/11/6-things-that-make-kochi-metro-unique/|title=کوچی میٹرو کا کام منفرد نوعیت کا حامل ہے|website=Kochimetro.org|archiveurl=https://web.archive.org/web/20190107041603/http://blog.kochimetro.org/2016/11/11/6-things-that-make-kochi-metro-unique/|archivedate=2019-01-07|access-date=2018-04-23|url-status=dead}}</ref>


== تفصیلات ==
== تفصیلات ==

نسخہ بمطابق 20:51، 20 ستمبر 2020ء

کوچی میٹرو ریل لمیٹڈ
مقامی نام
കൊച്ചി മെട്രോ റെയിൽ ലിമിറ്റഡ്
تجارت بطورകൊച്ചി മെട്രോ റെയിൽവേ
صنعتپبلک ٹرانسپورٹ
قیاماگست 2، 2011؛ 12 سال قبل (2011-08-02)
صدر دفترکوچی، کیرالا، بھارت
خدماتکوچی میٹرو، کوچی واٹر میٹرو
مالکحکومت ہند (50%)
حکومت کیرالا (50%)
ویب سائٹwww.kochimetro.org

کوچی میٹرو ریل لمیٹڈ (مخفف: کے ایم آر ایل) ریاست کیرالا کے شہر کوچی کی ایک ریاست گیر عوامی کمپنی ہے جو کوچی میٹرو اور کوچی واٹر میٹرو چلاتی ہے۔ 2 اگست سنہ 2011ء ميں اس کمپنی کی تشکیل ہوئی۔[1] مستقبل میں کے ایم آر ایل میٹرو سائکل، میٹرو ٹیکسی اور میٹرو بس جیسی خدمات کے نفاذ کا بھی ارادہ رکھتی ہے اور اس کی منصوبہ بندی جاری ہے۔[2]

تفصیلات

کوچی میٹرو ریل لمیٹڈ یونین گورنمنٹ اور پلاننگ کمیشن کے احکامات کے مطابق میٹرو ریل پراجیکٹ کا انتظام و انصرام کرتی اور اس کی دیکھ بھال کرتی ہے۔ اس کمپنی میں حکومت ہند اور حکومت کیرالا کی مساوی حصہ داری ہے۔

منصوبے

اس منصوبے کا ابتدائی مرحلہ الووا سے پیٹا تک تھا اور دوسرے مرحلے میں جے ایل این اسٹیڈیم سے انفو پارک تک ٹرین مہیا کرنا تھا۔ پہلے مرحلے میں کمپنی نے بائیس اسٹیشن بنانے کا منصوبہ بنایا جو پچیس کلومیٹر کی مسافت پر محیط تھے۔ اب تک کمپنی نے سولہ اسٹیشن بنا لیے ہیں[3] جو الووا سے مہاراجاز کالج تک 18.4 کلومیٹر پر محیط ہیں۔ منصوبے کا تیسرا مرحلہ جس میں الووا سے انگاملی تک میٹرو کی سہولت فراہم کی جائے گی ہنوز منظوری کا منتظر ہے۔

حوالہ جات

  1. کمپنی کا تعارف
  2. "کوچی میٹرو کا کام منفرد نوعیت کا حامل ہے"۔ Kochimetro.org۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2018 
  3. http://www.thehindu.com/news/cities/Kochi/kochi-metros-new-stretch-to-be-inaugurated-today/article19787565.ece 16 Kochi Metro running stations