"توپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏توپ: درستی قواعد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 15: سطر 15:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://homepages.ihug.com.au/~dispater/handgonnes.htm Handgonnes and Matchlocks - History of firearms to 1500]
* [http://homepages.ihug.com.au/~dispater/handgonnes.htm Handgonnes and Matchlocks - History of firearms to 1500] {{wayback|url=http://homepages.ihug.com.au/~dispater/handgonnes.htm |date=20150119155125 }}
{{زمرہ کومنز|Cannons}}
{{زمرہ کومنز|Cannons}}



نسخہ بمطابق 14:06، 29 دسمبر 2020ء

زار توپ، اب تک بنائی گئی توپوں میں سب سے بڑی توپ۔[1]

توپ : (Cannon) : ایک فوجی اسلحہ ہے جو وسطی دور میں خوب استعمال میں آیا۔ آج کل اس کی شکل جدید ہے۔توپ کا پہلا استعمال چین میں کیا گیا تھا بعدازاں مسلمانوں نے توپ کو استعمال کیا اور اس کو مزید فروغ دینے میں کامیاب ہوگئے. توپ کو جنگوں میں بھی بہت بڑے پیمانے پر استعمال کیا گیا اس ہتھیار نے گزشتہ جنگوں کے بر عکس تباہی پھیلانے میں مدد کی. اس ہتھیار کو 1260 کی عین جالوت جنگ میں بھی استعمال کیا گیا اس کا استعمال محاصرہ قسطنطنیہ 1453 میں بھی استعمال کیا گیا اور اس ہتھیار نے اہم کردار ادا کیا توپ کو ہندوستان میں پہلی بار ظہیر الدین بابر کے دور میں استعمال کیا گیا اس ہتھیار کو پانی پت کی تیسری جنگ میں احمد شاہ ابدالی نے استعمال کیا

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. översättning och bearbetning: Folke Günther ... (1996)۔ Guinness Rekordbok (بزبان Swedish)۔ Stockholm: Forum۔ صفحہ: 204۔ ISBN 91-37-10723-2 

بیرونی روابط