"قراقرم ایکسپریس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 23: سطر 23:
'''قراقرم ایکسپریس''' [[پاکستان]] کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو [[کراچی]] اور [[لاہور]] کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان کی تیز ترین اور مشہور ٹرینوں میں ہوتا ہے۔ اس ٹرین کا افتتاح 14 اگست 2002ء کو وزیر ریلوے لفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ جاوید اشرف قاضی نے کیا۔<ref>[http://archives.dawn.com/2002/08/16/local21.htm KARACHI: Karakoram Express train inaugurated]</ref>
'''قراقرم ایکسپریس''' [[پاکستان]] کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو [[کراچی]] اور [[لاہور]] کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان کی تیز ترین اور مشہور ٹرینوں میں ہوتا ہے۔ اس ٹرین کا افتتاح 14 اگست 2002ء کو وزیر ریلوے لفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ جاوید اشرف قاضی نے کیا۔<ref>[http://archives.dawn.com/2002/08/16/local21.htm KARACHI: Karakoram Express train inaugurated]</ref>


قراقرم ایکسپریس 16 ڈبوں پر مشتمل ہے جن میں 9 اکانومی، 4 ائرکنڈیشن بزنس، 1 ڈاننگ کار، 1 پاور وین اور 1 لوگیج وین شامل ہیں۔ یہ {{convert|1241|km|mi}} کا فاصلہ 17 گھنٹوں اور 40 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔<ref>[http://pakobserver.net/detailnews.asp?id=147769 New coaches in Karakoram Express introduced]</ref>
قراقرم ایکسپریس 16 ڈبوں پر مشتمل ہے جن میں 9 اکانومی، 4 ائرکنڈیشن بزنس، 1 ڈاننگ کار، 1 پاور وین اور 1 لوگیج وین شامل ہیں۔ یہ {{convert|1241|km|mi}} کا فاصلہ 17 گھنٹوں اور 40 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://pakobserver.net/detailnews.asp?id=147769 |title=New coaches in Karakoram Express introduced |access-date=2013-03-27 |archive-date=2014-02-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140203233612/http://pakobserver.net/detailnews.asp?id=147769 |url-status=dead }}</ref>


== راستہ ==
== راستہ ==

نسخہ بمطابق 21:42، 30 دسمبر 2020ء

قراقرم ایکسپریس
Karakoram Express
مجموعی جائزہ
قسم سروسایکسپریس
موجودہ آپریٹرپاکستان ریلویز
موقع حبالہwww.pakrail.com
روٹ
آغازکراچی کینٹ
اسٹاپ5
اختتاملاہور جنکشن
فاصلہ1,241 کلومیٹر (771 میل)
سروس فریکوئنسیروزانہ
ٹرین تعداد41 اپ (کراچی -> لاہور),
42 ڈاون (لاہور -> کراچی)
بورڈ خدمات
کلاسزایکونومی اور اے سی بزنس
بیٹھنے کا انتظامدستیاب
سونے کے انتظاماتدستیاب
کیٹرنگ سہولیاتدستیاب
سامان سہولیاتدستیاب
تکنیکی
ٹریک گیجبراڈ گیج
قراقرم ایکسپریس نقشہ راستہ

قراقرم ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور لاہور کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان کی تیز ترین اور مشہور ٹرینوں میں ہوتا ہے۔ اس ٹرین کا افتتاح 14 اگست 2002ء کو وزیر ریلوے لفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ جاوید اشرف قاضی نے کیا۔[1]

قراقرم ایکسپریس 16 ڈبوں پر مشتمل ہے جن میں 9 اکانومی، 4 ائرکنڈیشن بزنس، 1 ڈاننگ کار، 1 پاور وین اور 1 لوگیج وین شامل ہیں۔ یہ 1,241 کلومیٹر (771 میل) کا فاصلہ 17 گھنٹوں اور 40 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔[2]

راستہ

کراچی تا لاہور براستہ حیدر آباد، روہڑی، خانیوال اور فیصل آباد

اسٹاپز

حوالہ جات

  1. KARACHI: Karakoram Express train inaugurated
  2. "New coaches in Karakoram Express introduced"۔ 03 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2013 
  3. Pakistan Railways official website, Karakoram Express Timings