"نیلم چندرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 59: سطر 59:
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.neelamsaxenachandra.in/ Official website]
* [http://www.neelamsaxenachandra.in/ Official website] {{wayback|url=http://www.neelamsaxenachandra.in/ |date=20160111171555 }}
* [http://www.millenniumpost.in/my-daughter-gave-birth-to-the-story-teller-in-me-178202?NID=351425 ‘My daughter gave birth to the story-teller in me’] on ''Millennium Post''
* [http://www.millenniumpost.in/my-daughter-gave-birth-to-the-story-teller-in-me-178202?NID=351425 ‘My daughter gave birth to the story-teller in me’] on ''Millennium Post''
* [https://www.youtube.com/watch?v=V_0IE1uxYA0 Neelam Saxena Chandra's Interview] on ''[[DD National]]''
* [https://www.youtube.com/watch?v=V_0IE1uxYA0 Neelam Saxena Chandra's Interview] on ''[[DD National]]''

نسخہ بمطابق 08:53، 31 دسمبر 2020ء

نیلم چندرا
Neelam Saxena
پیدائش27 جون 1969(1969-06-27)
ناگپور، مہاراشٹر، بھارت
پیشہمصنف، سرکاری ملازم
زبانانگریزی، مرکزی ہندوستانی زبانیں
قومیتبھارتی
مادر علمیVisvesvaraya National Institute of Technology
Hislop College
اصنافPoetry, fiction
اہم اعزازات
Radio City Freedom Awards
اولادSimran Chandra
ویب سائٹ
neelamsaxenachandra.in

نیلم چندرا [1][2][3] ایک ہندوستانی شاعر اور لکھاری ہیں۔ انہوں نے شاعری کے ساتھ ساتھ بچوں کے لیے کہانیاں بھی لکھیں۔ وہ ہندی کے ساتھ ساتھ انگریزی میں بھی فکشن لکھتی ہیں۔ انہیں بہت سے ایوارڈ ملے جن میں 2014 میں رابندرناتھ ٹیگور انٹرنیشنل ایوارڈ بھی شامل ہے جو ایکسپریس پبلیکیشنز، کیرالہ کی طرف سے دیا گیا۔

وہ آئی ای ایس آفیسر بھی ہیں اور یونین پبلک سروس کمیشن کی جوائنٹ سیکٹری کے طور پر بھی کام کرتی ہیں۔ پونے میٹرو کے جنرل مینجر کی حیثیت سے اپنے فرائض سر انجام دے رہی ہیں۔

ابتدائی زندگی اور کیرئیر

چندرا نے بچوں کے لیے کہانیاں ، شاعری اور ہندی ، انگریزی زبان میں افسانوی کہانیاں تحریر کی ہیں۔ انہوں نے چار ناول ، ایک ناولٹ اور افسانوں کے پانچ مجموعہ ، شاعری کے پانچ مجموعہ اور دس بچوں کی کہانیوں کی کتابیں لکھی ہیں اور ابھی قلم کی رفتار تھمی نہیں۔ ٹیگور ایوارڈ کے علاوہ انہیں مشہور شاعر گلزار کی طرف سے شاعری کے ایک مقابلے میں انعام دیا گیا۔ یہ شاعری مقابلہ کونسلٹ جنرل متحدہ ریاست ممبئی نے "شاعری سماجی تبدیلی" کے عنوان پر کروایا تھا۔

"میرے سجن سن ، سن " گانے کے بول لکھنے  پر انہیں پاپولر چوائس ایوارڈ ریڈیو سٹی کی طرف سے ملا۔

تخلیقات

نظموں اور غزلوں کی فہرست

  • رشتے محبت کے
  • پنکھڑیاں
  • چندا
  • زندگی کے قلم سے
  • گیت گاتا چل
  • آشا کے پنکھ
  • پریت پکھی
  • دل سے
  • رامبھا
  • بلبلے خیالوں کے
  • رجو رانو اور سورج مکھی
  • میں ہوا ہو گئی ہوں
  • کترنیں زندگی کی
  • میں بہنے لگی ہوں
  • میں نے رنگ دیے الفاظ
  • میں نے تراشے ہیں الفاظ
  • رنگی میں تیرے رنگ میں
  • اک سحر امید بھری
  • زندگی کا الاؤ
  • اک شمع ہر دم جلتی ہے
  • آج بادل بن برس جانا ہے

اعزازات

  • رابندر ناتھ ٹیگور انٹرنیشنل شاعری ایوارڈ
  • شنکر کی دھن پر میرے سجن سن سن گانے کے بول لکھنے پر پاپولر چوائس ایوارڈ
  • فارسب انڈیا 2014 کی لسٹ میں نام

حوالہ جات

  1. "रोजमर्रा की घटनाओ ने लिखवाई कविताएँ: नीलम" (بزبان الهندية)۔ New Delhii: Navodaya Times۔ April 27, 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2018 
  2. "Book Review: Neelam Saxena Chandra's Silhouette of Reflections" (PDF)۔ The Criterion-monthly magazine-vol.5, issue 1۔ February 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2014 

بیرونی روابط