"عالمی یوم جذام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 16: سطر 16:
|relatedto =
|relatedto =
}}
}}
'''عالمی یوم جذام''' {{دیگر نام|انگریزی=''World Leprosy Day''}} ہر سال دنیا بھر میں جنوری کے آخری اتوار کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی توجہ جذام کے موذی مرض کی طرف مبذول کرانے کے ساتھ ساتھ ان میں یہ احساس بیدار کرنا کہ جذام کی بیماری کے علاج کے سلسلے میں لوگوں میں شعور پیدا کرنے کی کسی حد تک ضرورت ہے۔ اِسی ضرورت کے پیشِ نظر [[1953ء]] میں جذام کا عالمی دن منانے کی ابتدا ہوئی۔<ref>[https://www.lepra.org.uk/world-leprosy-day/ عالمی یوم جذم، لیپرا آفیشل ویب، مملکت متحدہ]</ref>
'''عالمی یوم جذام''' {{دیگر نام|انگریزی=''World Leprosy Day''}} ہر سال دنیا بھر میں جنوری کے آخری اتوار کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی توجہ جذام کے موذی مرض کی طرف مبذول کرانے کے ساتھ ساتھ ان میں یہ احساس بیدار کرنا کہ جذام کی بیماری کے علاج کے سلسلے میں لوگوں میں شعور پیدا کرنے کی کسی حد تک ضرورت ہے۔ اِسی ضرورت کے پیشِ نظر [[1953ء]] میں جذام کا عالمی دن منانے کی ابتدا ہوئی۔<ref>{{Cite web |url=https://www.lepra.org.uk/world-leprosy-day/ |title=عالمی یوم جذم، لیپرا آفیشل ویب، مملکت متحدہ |access-date=2017-03-14 |archive-date=2018-01-25 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180125150731/https://www.lepra.org.uk/world-leprosy-day |url-status=dead }}</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 20:21، 15 جنوری 2021ء

عالمی یوم جذام
باضابطہ نامWorld Leprosy Day
آغاز1953ء
تاریخجنوری کا آخری اتوار
تکرارسالانہ

عالمی یوم جذام (انگریزی: World Leprosy Day) ہر سال دنیا بھر میں جنوری کے آخری اتوار کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی توجہ جذام کے موذی مرض کی طرف مبذول کرانے کے ساتھ ساتھ ان میں یہ احساس بیدار کرنا کہ جذام کی بیماری کے علاج کے سلسلے میں لوگوں میں شعور پیدا کرنے کی کسی حد تک ضرورت ہے۔ اِسی ضرورت کے پیشِ نظر 1953ء میں جذام کا عالمی دن منانے کی ابتدا ہوئی۔[1]

حوالہ جات

  1. "عالمی یوم جذم، لیپرا آفیشل ویب، مملکت متحدہ"۔ 25 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2017