"عرفان کھوسٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات اداکار|سلف=}}
{{خانہ معلومات اداکار|سلف=}}
'''عرفان کھوسٹ '''[[پاکستان]]ی [[اداکار]] ، پروڈیوسر اور معروف کامیڈین ہیں۔<ref name="tv">{{حوالہ ویب|url=http://www.tv.com.pk/celebrity/Irfan-Khoosat/108|title=Biography of Irfan Khoosat|accessdate=March 17, 2013|publisher=tv.com.pk}}</ref><ref>{{حوالہ ویب|url=http://vidpk.com/p/115/Irfan-Khoosat/|title=Irfan's biography|accessdate=March 3, 2012|publisher=Vidpk}}</ref> وہ ایک ڈراما سیریز [[اندھیرا اجالا (ڈراما)|اندھیرا اجالا]] میں اپنے مزاحیہ کردار حوالدار کرم داد  کے طور پرمشہور ہیں۔ س میں انہوں نے ایک پولیس اہلکار کا کردار بڑی خوش اسلوبی سے نبھایا۔<ref>http://www.dawn.com/2011/06/11/in-a-league-of-his-own.html</ref> ااس کے علاوہ  ان کو اسٹیج کامیڈین کے طور پر بھی پہچانا جاتا ہے۔<ref>http://www.stage.pk/irfan-khosat.html</ref> ان کو  ان کی 1985 کی ایک فلم "ہم سے ہے زمانہ" میں مزاحیہ کردار کو سراہتے ہوئے   [[نگار ایوارڈز|نگار  ایوارڈ]] سے نوازا گیا۔ اس کے علاوہ ایک فلم "ڈائریکٹ حوالدار" میں بھی وہ اہم کردار نبھا چکے ہیں۔
'''عرفان کھوسٹ '''[[پاکستان]]ی [[اداکار]] ، پروڈیوسر اور معروف کامیڈین ہیں۔<ref name="tv">{{حوالہ ویب|url=http://www.tv.com.pk/celebrity/Irfan-Khoosat/108|title=Biography of Irfan Khoosat|accessdate=March 17, 2013|publisher=tv.com.pk}}</ref><ref>{{حوالہ ویب|url=http://vidpk.com/p/115/Irfan-Khoosat/|title=Irfan's biography|accessdate=March 3, 2012|publisher=Vidpk|archive-date=2017-04-21|archive-url=https://web.archive.org/web/20170421093251/http://vidpk.com/p/115/Irfan-Khoosat/|url-status=dead}}</ref> وہ ایک ڈراما سیریز [[اندھیرا اجالا (ڈراما)|اندھیرا اجالا]] میں اپنے مزاحیہ کردار حوالدار کرم داد  کے طور پرمشہور ہیں۔ س میں انہوں نے ایک پولیس اہلکار کا کردار بڑی خوش اسلوبی سے نبھایا۔<ref>http://www.dawn.com/2011/06/11/in-a-league-of-his-own.html</ref> ااس کے علاوہ  ان کو اسٹیج کامیڈین کے طور پر بھی پہچانا جاتا ہے۔<ref>http://www.stage.pk/irfan-khosat.html</ref> ان کو  ان کی 1985 کی ایک فلم "ہم سے ہے زمانہ" میں مزاحیہ کردار کو سراہتے ہوئے   [[نگار ایوارڈز|نگار  ایوارڈ]] سے نوازا گیا۔ اس کے علاوہ ایک فلم "ڈائریکٹ حوالدار" میں بھی وہ اہم کردار نبھا چکے ہیں۔


== ذاتی زندگی ==
== ذاتی زندگی ==

نسخہ بمطابق 22:09، 15 جنوری 2021ء

عرفان کھوسٹ
معلومات شخصیت
مقام پیدائش لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد سرمد سلطان کھوسٹ   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار ،  ٹی وی پروڈیوسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عرفان کھوسٹ پاکستانی اداکار ، پروڈیوسر اور معروف کامیڈین ہیں۔[1][2] وہ ایک ڈراما سیریز اندھیرا اجالا میں اپنے مزاحیہ کردار حوالدار کرم داد  کے طور پرمشہور ہیں۔ س میں انہوں نے ایک پولیس اہلکار کا کردار بڑی خوش اسلوبی سے نبھایا۔[3] ااس کے علاوہ  ان کو اسٹیج کامیڈین کے طور پر بھی پہچانا جاتا ہے۔[4] ان کو  ان کی 1985 کی ایک فلم "ہم سے ہے زمانہ" میں مزاحیہ کردار کو سراہتے ہوئے   نگار  ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس کے علاوہ ایک فلم "ڈائریکٹ حوالدار" میں بھی وہ اہم کردار نبھا چکے ہیں۔

ذاتی زندگی

عرفان  اوکاڑہ, پنجاب میں پیدا ہوئے. وہایک قابل ذکر ٹی وی کے ڈائریکٹر اور اداکار سرمد سلطان کھوسٹ کے والد ہیں۔

وہ ایک مشہور کامیڈین مرحوم سلطان کھوسٹ کے بیٹے ہیں۔ ان کے والد 50ء کی دہائی کے مشہور ریڈیو اور فلم آرٹسٹ اور کامیڈین  تھے۔ 

فلمو گرافی

فلمیں

سال فلم کردار
1977 جبرو
1979 جنرل بخت خان
1985 ہم سے ہے زمانہ
1985 اندھیرا اجالا ڈائریکٹ حوالدار
1986 نزدیکیاں
1985 وطن کے رکھوالے حوالدار
1997 دیوانے تیرے پیار کے
1998 دوپٹہ جل رہا ہے
1998 چوڑیاں
2000 تیرے پیار میں عرفان کھوسٹ
2003 قیامت– افغانستان میں محبت کی ایک تکون
2005 ناگ اور ناگن
2005 کوئی تجھ سا کہاں
2006 ایک دو کا ایک
2007 جھومر عرفان کھوست
2010 چناں سچی مچی
2011 بول ماسٹر اختر حسین
2013 دیور بابھی
2014 نظام (2014 فلم)
2015 دیکھ مگر پیار سے
2015 منٹو
2018 گدھے بادشاہ (متحرک فلم) رفتار

ٹیلی ویژن

  • اندھیرا اجالا
  • کوٹھی نمبر 156
  • آشیانہ
  • رنگیل پور
  • سمندر
  • فریب
  • سچ گپ
  • اشک
  • قدوسی صاحب کی بیوہ
  • عون  زارا
  • عشق عبادت
  • کیسے تم سے کہوں 
  • پریت نہ کریو کوئی
  • صدقے تمہارے 
  • سمی
  • مہرباں
  • باغی
  • شاید
  • نور العین
  • آخری اسٹیشن
  • بیلا پور کی ڈائن

پروڈیوسر

  • آؤ کہانی بنتے ہیں- ٹی وی 2011
  • پیا نام کا دیا- ٹی وی 2007
  • شاشلک ایکسٹرا ہاٹ
  • کلموہی
  • مجھے اپنے نام و نشاں ملے

حوالہ جات

  1. "Biography of Irfan Khoosat"۔ tv.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ March 17, 2013 
  2. "Irfan's biography"۔ Vidpk۔ 21 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ March 3, 2012 
  3. http://www.dawn.com/2011/06/11/in-a-league-of-his-own.html
  4. http://www.stage.pk/irfan-khosat.html

بیرونی روابط