"اولیاء اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
زبان
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 8: سطر 8:
* رزاقیہ
* رزاقیہ
* [[مجددیہ]]
* [[مجددیہ]]
نقشبندیہ سیدنا ابو بکر صدیقؓ سے ملتا ہے۔<ref>[http://www.naqshbandi.org/about/titlesof.htm نقشبندی سلسلہ حضرت ابوبکر{{رض مذ}} سے چلا]</ref> باقی پانچ سلسلے حضرت سیدنا علیؑ سے ملتے ہیں.
نقشبندیہ سیدنا ابو بکر صدیقؓ سے ملتا ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.naqshbandi.org/about/titlesof.htm |title=نقشبندی سلسلہ حضرت ابوبکر{{رض مذ}} سے چلا |access-date=2009-01-17 |archive-date=2009-01-22 |archive-url=https://web.archive.org/web/20090122235655/http://naqshbandi.org/about/titlesof.htm |url-status=dead }} نقشبندی سلسلہ حضرت ابوبکر{{رض مذ}} سے چلا]</ref> باقی پانچ سلسلے حضرت سیدنا علیؑ سے ملتے ہیں.


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 14:46، 16 جنوری 2021ء

ولی عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ہیں، دوست یعنی اللہ کا دوست۔ انبیا کرام، اصحاب کرام اور تابعین تبع تابعین، خلفائے راشدین کے بعد اشاعت اسلام کی ذمہ داری اولیاء اللہ نے نبھائی۔ ان ہستیوں کے نام اور ان کی بتائی ہوئی تعلیمات دنیا میں (مسلم اور غیر مسلم ممالک سمیت) ہر جگہ اپنی موجودگی کا احساس دلاتی ہیں اور ان کے مزارات آج بھی دنیا کے مختلف ملکوں میں لوگوں کو اپنی جانب مائل کیے ہوئے ہیں۔ ان ہستیوں نے تو لوگوں کی بھلائی اور ان کی زندگی سہل بنانے کی کوششیں کیں اور اللہ کے پیغام کو عوام الناس تک پہنچایا۔ تاریخی اعتبار سے تصوف کے چھ بڑے سلسلے سامنے آتے ہیں جن کا شجرہ حضور نبی اکرم ﷺ سے ملتا ہے۔ جو مندرجہ ذیل ہیں :

نقشبندیہ سیدنا ابو بکر صدیقؓ سے ملتا ہے۔[1] باقی پانچ سلسلے حضرت سیدنا علیؑ سے ملتے ہیں.

حوالہ جات

  1. ["نقشبندی سلسلہ حضرت ابوبکررَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ سے چلا"۔ 22 جنوری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2009  نقشبندی سلسلہ حضرت ابوبکررَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ سے چلا]