"جی آر ای" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ریاستہائے متحدہ میں 1936ء کی تاسیسات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 9: سطر 9:


== خارجی روابط ==
== خارجی روابط ==
* [http://www.applyabroad.org/wiki/index.php/GRE_General جی آر ای کی رہنمائی ایک فارسی زبان کی ویکی پر]
* [http://www.applyabroad.org/wiki/index.php/GRE_General جی آر ای کی رہنمائی ایک فارسی زبان کی ویکی پر] {{wayback|url=http://www.applyabroad.org/wiki/index.php/GRE_General |date=20151004081847 }}


{{نامکمل}}
{{نامکمل}}

نسخہ بمطابق 10:32، 17 جنوری 2021ء

جی آر ای یا گریجوایشن ریکارڈ ایکزامنیشن امتحان فنون، سائنس اور انجینئری کے ماسٹر ڈگری کورس اور ڈاکٹریٹ سطح کے کورسوں میں داخلے کے لیے ناگزیر شرط ہے۔ خصوصًا یہ تین حصوں میں بٹے اس امتحان میں امیدواروں کی زبان دانی، تجزیاتی صلاحیت اور علم حساب کی جانب رجحان کا جائزہ کیا جاتا ہے۔

افادیت

داخلے کے لیے جی آرای کے نکات کی افادیت پانچ سال تک ہوتی ہے۔ اس امتحان کی تیاری کے لیے خصوصی کمپیوٹر سافٹویر بھی تیار کیے گئے۔[1]

حوالہ جات

خارجی روابط

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔