"دھالسیم (اسٹریٹ فائٹر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 8: سطر 8:
دھالسیم یوگا کے قائدے کا سپاہی ہے۔ وہ اپنے بازو اور ٹانگوں کو مزید لمبا کرنے کی صلا حیت رکھتا ہے۔ اس کی وجہ سے دھالسیم کو لڑائ کے دوران یہ فائدہ ہے کہ اس کو اپنے دشمن کے قریب جانے کی ضرورت نہیں پڑھتی۔

== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
[http://www.wikiknowledge.net/wiki/Fighting_Game_Moves/Capcom/Dhalsim| ویکینالج پہ دھالسیم]
[http://www.wikiknowledge.net/wiki/Fighting_Game_Moves/Capcom/Dhalsim| ویکینالج پہ دھالسیم] {{wayback|url=http://www.wikiknowledge.net/wiki/Fighting_Game_Moves/Capcom/Dhalsim%7C |date=20070929122952 }}

<br/>{{اسٹریٹ فائٹر سیریز}}
<br/>{{اسٹریٹ فائٹر سیریز}}

نسخہ بمطابق 15:58، 17 جنوری 2021ء

دھالسیم (مالیالم - ധല്സിമ؛ جاپانی - ダルシム) اسٹریٹ فائٹر کہانیوں اور کھیلوں میں ایک بھارتی جادوگر ہے۔ وہ اپنے بازو اور ٹانگوں کو مزید لمبا کرنے کی صلا حیت رکھتا ہے۔ دھالسیم کی شکل ٹاملناڈو کے کاپالیکا سے ملتی جلتی ہے۔

تاریخ

دھالسیم فطرتآ ایک حملہ آور شخص نہیں ہے اور بیشمار جنگجو واقعات میں اس کو یہ احساس ہوا ہے کہ لڑائی ایک نہایت غیر مفید رد عمل ہے۔ اس کے لڑنے کی اصل وجہ یہ تھی کہ اس کے گاؤں میں ایک شدید قلت آپہنچی اور لڑنا صرف ایک حصول رزق کا ذریعہ تھا۔ اس کے گلے میں بندھے ہوئے کھوپڑیاں تین بھوکے بچوں کی لاشوں سے اتاری گیئں، تاکہ دھالسیم کو ہر سپاہیانہ مقابلہ میں ان کے بچوں کے دکھے اور قربانی کی یاد رہے ۔

سپاہیانہ فن

دھالسیم یوگا کے قائدے کا سپاہی ہے۔ وہ اپنے بازو اور ٹانگوں کو مزید لمبا کرنے کی صلا حیت رکھتا ہے۔ اس کی وجہ سے دھالسیم کو لڑائ کے دوران یہ فائدہ ہے کہ اس کو اپنے دشمن کے قریب جانے کی ضرورت نہیں پڑھتی۔

بیرونی روابط

ویکینالج پہ دھالسیم آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ wikiknowledge.net (Error: unknown archive URL)

اسٹریٹ فائٹر سیریز

بلانکا – حانڈا رایؤ–  کین–  بالروگ–  ساگاط–  ام – بائسن–  ویگا–  زنگیف–  دھالسیم –چن لی