"مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اندراج خلاصۃ
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1: سطر 1:
'''مضمون''' {{دیگر نام|انگریزی= article}}، [[یونانی زبان|یونانی]] زبان کے لفظ arthron سے ماخوذ ہے۔<ref>ایک انگریزی لغت میں [http://education.yahoo.com/reference/dictionary/entry/article article کا اندراج]</ref> جس کے معنی بنیادی طور پر جوڑ کے ہوتے ہیں اور اپنی اسی اصل شکل میں آج بھی یہ لفظ مستعمل پایا جاتا ہے، جیسے [[طب]] میں [[سوزش مفصل|arthritis]] کا لفظ یعنی [[سوزش مفصل|التہاب مفصل]] یا جوڑوں کی شوزش<ref>ایک مستند طبی لغت میں [http://www.mercksource.com/pp/us/cns/cns_hl_dorlands_split.jsp?pg=/ppdocs/us/common/dorlands/dorland/one/000008955.htm arthritis کا اندراج]</ref> پھر اس جوڑ (یا بند) کے مفہوم سے اس میں جڑنے والے اجزاء کے تصور کی تشبیہ سے جز کا مطلب پیدا ہوا اور یہاں سے یہ لفظ کسی جریدے کے اجزاء یعنی مقالات کے لیے مستعمل ہوا۔ اس کا پرانا مفہوم یعنی جوڑ یا بند، طب کی مندرجہ بالا مثال کے علاوہ [[قانون]] میں بھی پایا جاتا ہے اور یہاں اس کو دو (افراد، اداروں، باتوں) کو جوڑنے والے معاہدے کے لیے اختیار کیا جاتا ہے جو اصل میں مجموعی طور پر کسی [[ملک]] کا قانون تشکیل کرتے ہیں۔ اب یہاں سے اس مجموعی کے تصور کو وسعت دے کر [[اردو]] میں اس قانونی اصطلاح برائے article کے لیے [[دفعہ]] کا لفظ اختیار کیا جاتا ہے؛ یعنی مجموعی قانون یا دستور کو تشکیل (formation) کرنے والی کوئی [[شق]]۔<ref>ایک اردو لغت میں دفعہ کا [http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=5920 2 سرا اندراج]</ref> [[عربی زبان|عربی]] میں عام طور پر قانونی article کے لیے المادۃ (مادہ) یا بند کی اصطلاحات ملتی ہیں۔<ref>ایک عربی لغت میں [http://dictionary.sakhr.com/SearchResults.aspx article کا اندراج]</ref> اردو کا مذکورہ بالا لفظ شق بھی بعض اوقات قانونی article کے متبادل کے طور پر دیکھا جاسکتا ہے لیکن عموما{{دوزبر}} یہ لفظ اس دفعہ کے لیے اختیار کیا جاتا ہے جس میں ترمیم (amendment) کی گئی ہو یا جو کسی دفعہ کے اجزاء بناتی ہو۔<ref>اردو لغت میں شق کا [http://www.crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=5345 8 واں اندراج]</ref> اردو میں جیسا کہ اوپر بیان ہوا کسی جریدے کے article کے لیے بھی یہ لفظ آتا ہے لیکن وہاں اسے جریدے کا جزء کہنے کی بجائے مقالہ کہا جاتا ہے۔
'''مضمون''' {{دیگر نام|انگریزی= article}}، [[یونانی زبان|یونانی]] زبان کے لفظ arthron سے ماخوذ ہے۔<ref>ایک انگریزی لغت میں [http://education.yahoo.com/reference/dictionary/entry/article article کا اندراج] {{wayback|url=http://education.yahoo.com/reference/dictionary/entry/article |date=20080122070835 }}</ref> جس کے معنی بنیادی طور پر جوڑ کے ہوتے ہیں اور اپنی اسی اصل شکل میں آج بھی یہ لفظ مستعمل پایا جاتا ہے، جیسے [[طب]] میں [[سوزش مفصل|arthritis]] کا لفظ یعنی [[سوزش مفصل|التہاب مفصل]] یا جوڑوں کی شوزش<ref>ایک مستند طبی لغت میں [http://www.mercksource.com/pp/us/cns/cns_hl_dorlands_split.jsp?pg=/ppdocs/us/common/dorlands/dorland/one/000008955.htm arthritis کا اندراج]</ref> پھر اس جوڑ (یا بند) کے مفہوم سے اس میں جڑنے والے اجزاء کے تصور کی تشبیہ سے جز کا مطلب پیدا ہوا اور یہاں سے یہ لفظ کسی جریدے کے اجزاء یعنی مقالات کے لیے مستعمل ہوا۔ اس کا پرانا مفہوم یعنی جوڑ یا بند، طب کی مندرجہ بالا مثال کے علاوہ [[قانون]] میں بھی پایا جاتا ہے اور یہاں اس کو دو (افراد، اداروں، باتوں) کو جوڑنے والے معاہدے کے لیے اختیار کیا جاتا ہے جو اصل میں مجموعی طور پر کسی [[ملک]] کا قانون تشکیل کرتے ہیں۔ اب یہاں سے اس مجموعی کے تصور کو وسعت دے کر [[اردو]] میں اس قانونی اصطلاح برائے article کے لیے [[دفعہ]] کا لفظ اختیار کیا جاتا ہے؛ یعنی مجموعی قانون یا دستور کو تشکیل (formation) کرنے والی کوئی [[شق]]۔<ref>ایک اردو لغت میں دفعہ کا [http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=5920 2 سرا اندراج]</ref> [[عربی زبان|عربی]] میں عام طور پر قانونی article کے لیے المادۃ (مادہ) یا بند کی اصطلاحات ملتی ہیں۔<ref>ایک عربی لغت میں [http://dictionary.sakhr.com/SearchResults.aspx article کا اندراج]</ref> اردو کا مذکورہ بالا لفظ شق بھی بعض اوقات قانونی article کے متبادل کے طور پر دیکھا جاسکتا ہے لیکن عموما{{دوزبر}} یہ لفظ اس دفعہ کے لیے اختیار کیا جاتا ہے جس میں ترمیم (amendment) کی گئی ہو یا جو کسی دفعہ کے اجزاء بناتی ہو۔<ref>اردو لغت میں شق کا [http://www.crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=5345 8 واں اندراج]</ref> اردو میں جیسا کہ اوپر بیان ہوا کسی جریدے کے article کے لیے بھی یہ لفظ آتا ہے لیکن وہاں اسے جریدے کا جزء کہنے کی بجائے مقالہ کہا جاتا ہے۔
* [[مقالہ]]
* [[مقالہ]]
* [[دفعہ]]
* [[دفعہ]]

نسخہ بمطابق 19:04، 18 جنوری 2021ء

مضمون (انگریزی: article)، یونانی زبان کے لفظ arthron سے ماخوذ ہے۔[1] جس کے معنی بنیادی طور پر جوڑ کے ہوتے ہیں اور اپنی اسی اصل شکل میں آج بھی یہ لفظ مستعمل پایا جاتا ہے، جیسے طب میں arthritis کا لفظ یعنی التہاب مفصل یا جوڑوں کی شوزش[2] پھر اس جوڑ (یا بند) کے مفہوم سے اس میں جڑنے والے اجزاء کے تصور کی تشبیہ سے جز کا مطلب پیدا ہوا اور یہاں سے یہ لفظ کسی جریدے کے اجزاء یعنی مقالات کے لیے مستعمل ہوا۔ اس کا پرانا مفہوم یعنی جوڑ یا بند، طب کی مندرجہ بالا مثال کے علاوہ قانون میں بھی پایا جاتا ہے اور یہاں اس کو دو (افراد، اداروں، باتوں) کو جوڑنے والے معاہدے کے لیے اختیار کیا جاتا ہے جو اصل میں مجموعی طور پر کسی ملک کا قانون تشکیل کرتے ہیں۔ اب یہاں سے اس مجموعی کے تصور کو وسعت دے کر اردو میں اس قانونی اصطلاح برائے article کے لیے دفعہ کا لفظ اختیار کیا جاتا ہے؛ یعنی مجموعی قانون یا دستور کو تشکیل (formation) کرنے والی کوئی شق۔[3] عربی میں عام طور پر قانونی article کے لیے المادۃ (مادہ) یا بند کی اصطلاحات ملتی ہیں۔[4] اردو کا مذکورہ بالا لفظ شق بھی بعض اوقات قانونی article کے متبادل کے طور پر دیکھا جاسکتا ہے لیکن عموماً یہ لفظ اس دفعہ کے لیے اختیار کیا جاتا ہے جس میں ترمیم (amendment) کی گئی ہو یا جو کسی دفعہ کے اجزاء بناتی ہو۔[5] اردو میں جیسا کہ اوپر بیان ہوا کسی جریدے کے article کے لیے بھی یہ لفظ آتا ہے لیکن وہاں اسے جریدے کا جزء کہنے کی بجائے مقالہ کہا جاتا ہے۔

نیز دیکھیے

  • مصنوع، کوئی تجاریاتی چیز (ware)

حوالہ جات

  1. ایک انگریزی لغت میں article کا اندراج آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ education.yahoo.com (Error: unknown archive URL)
  2. ایک مستند طبی لغت میں arthritis کا اندراج
  3. ایک اردو لغت میں دفعہ کا 2 سرا اندراج
  4. ایک عربی لغت میں article کا اندراج
  5. اردو لغت میں شق کا 8 واں اندراج

6. ایک انگریزی لغت میں Paragraph کا اندراج----

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔