"شاہدہ رحمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 41: سطر 41:


== ابتدائی زندگی ==
== ابتدائی زندگی ==
شاہدہ رحمان 14 دسمبر 1971ء میں برطانیہ کے [[کیمبرج]] میں پیدا ہوئیں تھیں، اور کیمبرج میں ہی ان کی پرورش ہوئی۔<ref name="huffingtonpost2">{{cite news|last=Rahman|first=Shahida|url=http://www.huffingtonpost.co.uk/shahida-rahman/born-and-raised_b_15475184.html|title=What Makes Me The Person I Am Today?|work=[[ہف پوسٹ]]|date=10 April 2017|access-date=1 June 2017}}</ref> وہ بنگلہ دیشی نثراد سے تعلق رکھتی ہے<ref name="hilaryjohnson">{{cite web|url=http://www.hilaryjohnson.demon.co.uk/ShahidaRahman.htm|title=Shahida Rahman|publisher=the Hilary Johnson Authors' Advisory Service|access-date=1 August 2014}}</ref> اور ان کے والدین [[بنگلہ دیش]] کے [[سلہٹ ڈویژن]] کے [[فینچو گنج ذیلی ضلع]] سے تعلق رکھتے ہیں۔ شاہدہ کے مرحوم والد، عبدالکریم،<ref name="bbwhoswho13">{{cite book|url=http://www.bbwhoswho.co.uk/images/whos-who-2013.pdf|title=British Bangladeshi Who's Who|last1=Karim|first1=Mohammed Abdul|last2=Karim|first2=Shahadoth|date=October 2013|publisher=British Bangla Media Group|page=34|access-date=1 September 2014}}</ref> چھوٹی عمر میں ہی یتیم ہوگئے تھے<ref name="huffingtonpost2" /> اور وہ [[مشرقی پاکستان]] (اب [[بنگلہ دیش]]) سے 1957ء میں [[کیمبرج]] چلے گئے تھے اور ان کی والدہ فلٹیرا بانو کریم 1963ء میں [[کیمبرج]] پہنچی۔<ref name="bbwhoswho13" /> شاہدہ کے دو بڑے بھائی ہیں جو ریستوراں چلاتے ہیں اور ان کے والد بھی ریستوراں چلاتے تھے۔<ref name="huffingtonpost2" />
شاہدہ رحمان 14 دسمبر 1971ء میں برطانیہ کے [[کیمبرج]] میں پیدا ہوئیں تھیں، اور کیمبرج میں ہی ان کی پرورش ہوئی۔<ref name="huffingtonpost2">{{cite news|last=Rahman|first=Shahida|url=http://www.huffingtonpost.co.uk/shahida-rahman/born-and-raised_b_15475184.html|title=What Makes Me The Person I Am Today?|work=[[ہف پوسٹ]]|date=10 April 2017|access-date=1 June 2017}}</ref> وہ بنگلہ دیشی نثراد سے تعلق رکھتی ہے<ref name="hilaryjohnson">{{cite web|url=http://www.hilaryjohnson.demon.co.uk/ShahidaRahman.htm|title=Shahida Rahman|publisher=the Hilary Johnson Authors' Advisory Service|access-date=1 August 2014|archive-date=2014-08-10|archive-url=https://web.archive.org/web/20140810222118/http://www.hilaryjohnson.demon.co.uk/ShahidaRahman.htm|url-status=dead}}</ref> اور ان کے والدین [[بنگلہ دیش]] کے [[سلہٹ ڈویژن]] کے [[فینچو گنج ذیلی ضلع]] سے تعلق رکھتے ہیں۔ شاہدہ کے مرحوم والد، عبدالکریم،<ref name="bbwhoswho13">{{cite book|url=http://www.bbwhoswho.co.uk/images/whos-who-2013.pdf|title=British Bangladeshi Who's Who|last1=Karim|first1=Mohammed Abdul|last2=Karim|first2=Shahadoth|date=October 2013|publisher=British Bangla Media Group|page=34|access-date=1 September 2014}}</ref> چھوٹی عمر میں ہی یتیم ہوگئے تھے<ref name="huffingtonpost2" /> اور وہ [[مشرقی پاکستان]] (اب [[بنگلہ دیش]]) سے 1957ء میں [[کیمبرج]] چلے گئے تھے اور ان کی والدہ فلٹیرا بانو کریم 1963ء میں [[کیمبرج]] پہنچی۔<ref name="bbwhoswho13" /> شاہدہ کے دو بڑے بھائی ہیں جو ریستوراں چلاتے ہیں اور ان کے والد بھی ریستوراں چلاتے تھے۔<ref name="huffingtonpost2" />


== سیاسی کیریئر ==
== سیاسی کیریئر ==

نسخہ بمطابق 08:02، 18 مارچ 2021ء

شاہدہ رحمان
مقامی نامশহীদুন নেসসা রহমান
پیدائششاہدالنسا کریم
(1971-12-14) 14 دسمبر 1971 (عمر 52 برس)
کیمبرج، انگلستان
قلمی نامشاہدہ رحمان
پیشہمصنفہ، ناشر، شاعرہ
زبانانگریزی
اصنافافسانہ، غیر افسانہ
موضوعتاریخ
سالہائے فعالیت2003 – تاحال
اولاد4
رشتہ دارعبدالکریم (والد)
فلتیرا بانو کریم (والدہ)
ویب سائٹ
www.shahidarahman.co.uk

شاہدہ رحمان (انگریزی: Shahida Rahman) (ولادت: 14 دسمبر 1971ء) جو عام طور پر اپنے تخلص شاہدہ رحمان کے نام سے مشہور ہیں ، ایک انگریزی مصنفہ، شاعرہ اور ناشر ہیں۔ وہ مشہور کتاب لاسکر کی مصنفہ کے نام سے مشہور ہیں۔

ابتدائی زندگی

شاہدہ رحمان 14 دسمبر 1971ء میں برطانیہ کے کیمبرج میں پیدا ہوئیں تھیں، اور کیمبرج میں ہی ان کی پرورش ہوئی۔[1] وہ بنگلہ دیشی نثراد سے تعلق رکھتی ہے[2] اور ان کے والدین بنگلہ دیش کے سلہٹ ڈویژن کے فینچو گنج ذیلی ضلع سے تعلق رکھتے ہیں۔ شاہدہ کے مرحوم والد، عبدالکریم،[3] چھوٹی عمر میں ہی یتیم ہوگئے تھے[1] اور وہ مشرقی پاکستان (اب بنگلہ دیش) سے 1957ء میں کیمبرج چلے گئے تھے اور ان کی والدہ فلٹیرا بانو کریم 1963ء میں کیمبرج پہنچی۔[3] شاہدہ کے دو بڑے بھائی ہیں جو ریستوراں چلاتے ہیں اور ان کے والد بھی ریستوراں چلاتے تھے۔[1]

سیاسی کیریئر

شاہدہ مئی 2015ء میں عام انتخابات سے قبل کیمبرج سٹی کونسل کے انتخابات میں ایسٹ چیسٹرٹن وارڈ میں لبرل ڈیموکریٹس کی کونسل کی امیدوار تھیں۔ ان کو 1،165 ووٹ ملے اور وہ لیبر پارٹی کے امیدوار سے ہار گئ جن کے پاس 1،630 ووٹ تھے۔[4]

ایوارڈز اور نامزدگی

جنوری 2015ء میں، شاہدہ کو برطانوی مسلم ایوارڈز کے آرٹس اینڈ کلچر آگاہی ایوارڈ سے نوازا گیا۔[5][6]

ذاتی زندگی

شاہدہ رحمان نے 1990ء میں، 18 سال کی عمر میں شادی کی۔[1] ان کے تین بیٹے ابراہیم، عمران، انیق اور ایک بیٹی، آمنہ ہیں۔[3]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت Shahida Rahman (10 April 2017)۔ "What Makes Me The Person I Am Today?"۔ ہف پوسٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2017 
  2. "Shahida Rahman"۔ the Hilary Johnson Authors' Advisory Service۔ 10 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2014 
  3. ^ ا ب پ Mohammed Abdul Karim، Shahadoth Karim (October 2013)۔ British Bangladeshi Who's Who (PDF)۔ British Bangla Media Group۔ صفحہ: 34۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2014 
  4. "Local elections 2015: Cambridge City Council results and analysis"۔ Cambridge News۔ Cambridge۔ 8 May 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2015 
  5. "British Muslim Awards 2015 finalists unveiled"۔ Asian Image۔ 23 January 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2015 
  6. "British Muslim awards"۔ Asian World۔ 17 February 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2015